ETV Bharat / jagte-raho

شادی کے بعد دولہا دلہن کی مبینہ خودکشی - couple suicide in ghaziabad

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک انتہائی دردناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں شادی کے اگلے ہی دن دولہا کی لاش ریلوے ٹریک پر ملی۔

شادی کے بعد دولہا دلہن کی مبینہ خودکشی
شادی کے بعد دولہا دلہن کی مبینہ خودکشی
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 1:57 PM IST

دولہے کی لاش دیکھ کر دلہن بھی صدمہ میں چلی گئی اور بالآخر اس نے بھی اپنی زندگی کو ختم کر ڈالا۔

یہ معاملہ غازی آباد کے علاقہ گووندا پورم کا ہے۔

یہ دراصل پرائیویٹ ٹیوٹر وشال اور آئی ٹی کمپنی میں کام کرنے والی نشا کی خوبصورت محبت کا دردناک انجام ہے۔

دونوں کی محبت 4 برس پہلے ہوئی تھی، پھر دونوں نے آپس میں شادی کرنے کا فیصلہ کیا ۔

دونوں غازی آباد میں رہتے تھے، گذشتہ دنوں دونوں کے خاندان والوں نے اس رشتہ کو منظوری دے دی تھی۔

شادی کے چار دن بعد دولہے کی لاش ملنے سے گھر کے اندر افرا تفری پیدا ہوگئی۔جہاں دو خاندانوں میں خوشیاں منائی جا رہی تھیں وہاں غم کے بادل منڈلانے لگے۔

اہل خانہ کے مطابق وشال کی لاش ریلوے ٹریک پر ملی ہے۔

مزید پڑھیں:میرٹھ: انسپکٹر کی بیٹی کی مبینہ خودکشی

مقامی افراد کہناہے کہ گھریلو وجوہات کی بنا پر وشال نے خودکشی کی۔ جب کہ اہل خانہ کی جانب ان باتوں کی تردید کی جا رہی ہے۔

اسی غم میں مبتلا ہوکر ان کی اہلیہ نشا نے بھی اپنی زندگی کو ختم کر لیا۔

یہ خوبصورت جوڑا شادی کے صرف چار دنوں کے اندر اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔

پولیس کے مطابق خودکشی کے مقام سے کوئی سوسائڈ نوٹ نہیں ملا ہے۔

پولیس اس معاملہ کی تحقیق کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.