ETV Bharat / jagte-raho

آئی پی ایل میچوں پر فکسنگ کا سایہ

راجستھان پولیس اے ٹی ایس ونگ نے جے پور اور ناگور میں کرکٹ سٹے بازوں کے ایک بڑے بین الاقوامی گروہ کا انکشاف کیا ہے۔

match fixing
match fixing
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 8:52 PM IST

پولیس کی اس کاروائی کے بعد متحدہ عرب امارات میں کھیلے جارہے آئی پی ایل ٹورنامنٹ کے میچوں میں فِکسنگ کا قیاس کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کےمطابق ایس او جی نے اس میں ملوث سٹے بازوں کے ذریعہ لگائے جانے والے سٹے کی آن لائن تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اے ٹی ایس کے مطابق ان کے بیرون ممالک رابطے کے امکان ہے۔

رابطوں کے ذرائع کی بنیاد پر کئی دن تک خفیہ تفتیش کے بعد اے ٹی ایس نے گذشتہ رات کارروائی کی تھی جس میں مجموعی طور پر 14 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔

راجستھان میں جے پور اور ناگور میں چھاپے مارے گئے جبکہ نئی دہلی، گجرات اور حیدرآباد میں بھی سٹے بازوں کو پکڑا گیا ہے۔

اے ٹی ایس ذرائع کے مطابق دیگر ریاستوں سے لوگ راجستھان آ رہے تھے اور اپنی شناخت بدل کر سٹے بازی کر رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.