ETV Bharat / jagte-raho

کیلے کے ٹرک میں افیون برآمد - churu crime news

ریاست راجستھان کے ضلع چُرو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قومی شاہ راہ نمبر 52 پر دو افراد کو افیون کی غیر قانونی تجارت کے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔

کیلے کے ٹرک میں افیون برآمد
کیلے کے ٹرک میں افیون برآمد
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 8:10 PM IST

پولیس نے ٹرک سمیت پنجاب کے رہائشی دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ناکہ بندی کے دوران دودھ واکھڑا پولیس اسٹیشن نے یہ کارروائی کی ہے۔

پولیس نے چوڑو سے راج گڑھ جانے والے ٹرک کی تلاشی لی اور ٹرک کو روک لیا۔

جہاں پولیس کو کچے کیلے کے نیچے افیون ملے، جسے پولیس نے ضبط کر لیا۔

تھانہ انچارج رام ولاس وشنوئی کی سربراہی میں اس کارروائی کو انجام دیا گیا۔

پولیس نے پنجاب کے رہائشی جگجیت سنگھ اور امندیپ سنگھ کو گرفتار کرلیا۔

چوڑو: کیلے کے ٹرک میں افیون برآمد

یہ بھی پڑھیے:رکن پارلیمان کروڑی لال مینا کورونا سے متاثر

پولیس کی ابتدائی تفتیش سے انکشاف ہوا ہے کہ ضبط کئے گئےغیر قانونی افیون اک لیرا جھالاواڑ سے ریاست پنجاب کے سنگ رور لے جایا جا رہا تھا۔

پولیس نے اس معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ضبط کئے گئے افیون کی قیمت بازار میں 20 لاکھ کے قریب ہے۔

پولیس گرفتار ملزمین سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.