ETV Bharat / jagte-raho

سہارنپور: سڑک حادثات میں سات افراد کی موت - سہارنپور۔مظفر نگر شاہراہ

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران پیش آئے سڑک حادثات میں میاں۔بیوی سمیت 7افراد کی موت ہوگئی۔

Seven killed in road mishap in saharanpur
سڑک حادثات میں سات افراد کی موت
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 9:46 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ دیو بند کوتوالی علاقے میں سانکھن کلاں علاقے میں آج دوپہر بجری لدے ایک ٹرک کی زد میں آنے سے بائیک سوار بٹو کشیپ اور اس کی بیوی سنجو کشیپ کی موت ہوگئی جبکہ ان کی 12سالہ بیٹی ندھی زخمی ہوگئی۔

زخمی بچی کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سہارنپور۔مظفر نگر شاہراہ پر ناگل کے لاکھنور میں پاپلر لدی ٹرکٹر ٹرالی کل رات ایک گاڑی سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں ٹرکٹر ڈرائیور روی کانت کی موت ہوگئی اس کے علاوہ تیرو علاقے میں برسی گاؤں کے نزیک ایک ٹرکٹر بے قابو ہوکر پلٹ گیا جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔

ایک دیگر حادثے میں بائیک سوار انجن(20)اور واسو(15)کی موٹر سائیکل ایک تیز رفتار گاڑی کی زد میں آگئی جس میں ان کی موت ہوگئی۔

حادثے کے بعد مشتعل افراد نے معاوضے کے مطالبے کے ساتھ سڑک پر جام لگا دیا۔انتظامیہ نے اہل خانہ کو دو۔دولاکھ روپئے کا چیک بطور معاوضہ پیش کیا جس کے بعد سڑک پر جام سے راحت ملی۔

مزید پڑھیں:مولانا ابوالکلام آزاد کا رامپور سے خاص تعلق

وہیں دیوبند شاہراہ پر نانوتا علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آنے سے کلر پور باشندہ منوج کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.