ETV Bharat / jagte-raho

سہارنپور: مصروف ترین علاقے میں ہزاروں کی چوری - اترپردیش کے ضلع سہارنپور

اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں شہرکے مصروف ترین چوراہے دارالعلوم دیوبند چوک پر ان دنوں چوبیس گھنٹے پولیس موجود ہونے کے باوجود بھی کرانہ دکان سے چوروں نے ہزاروں روپیہ کی نقدی پر ہاتھ صاف کردیا۔

مصروف ترین علاقے میں ہزاروں کی چوری
مصروف ترین علاقے میں ہزاروں کی چوری
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 10:09 PM IST

متاثر دوکان نے کوتوالی میں تحریر دے کر کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔
محلہ بڑضیاءالحق کے باشندہ محمد افضال کی دارالعلوم چوک پر کرانہ کی دکان ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ آج صبح گیارہ بجے کے قریب وہ اپنے بیٹے کو دکان پر چھوڑ کر قریب میں ہی کسی کام کے لیے گیا تھا۔

مصروف ترین علاقے میں ہزاروں کی چوری

اس دوران وہاں پہنچے ایک نوجوان نے سامان لینے کی بات کہی، جب متاثرہ شخص کا بیٹا اس نوجوان کو سامان دینے کے لیے اٹھا تو اسی درمیان باہر کھڑے نوجون نے گلہ میں رکھے قریب بارہ ہزا رروپیہ کی نقدی چوری کرلی اور فرار ہوگیا۔

بعد میں جب متاثر افضال اپنی دکان پر پہنچا اور تو اسے اپنے گلہ کی نقدی غائب ملی جس کے بعد افضال نے پولیس کو تحریر دے کر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں شہرکے مصروف ترین چوراہے دارالعلوم دیوبند چوک پر ان دنوں چوبیس گھنٹے پولیس موجود ہونے کے باوجود کریانہ کی دکان سے چوروں نے ہزاروں روپیہ کی نقدی چوری کرکے بڑی ہمت کا ثبوت دیاہے۔

Body:متاثرہ نے کوتوالی میں تحریر دے کر کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔ محلہ بڑضیاءالحق کے باشندہ محمد افضال کی دارالعلوم چوک پر کریانہ کی دکان ہے۔بتایا جاتاہے کہ آج صبح گیارہ بجے کے قریب وہ اپنے بیٹے کو دکان پر چھوڑ کر قریب میں ہی رفع حاجت کے لئے گیا تھا، اس دوران وہاں پہنچے ایک نوجوان نے سامان لینے کی بات کہی ،جب وہ سامان دینے کے لئے اٹھا تو اسی درمیان باہر کھڑے نوجون نے گلہ میں رکھی قریب بارہ ہزا رروپیہ کی نقدی چوری کرلی اور فرار ہوگیا۔بعد میں جب افضال دکان پر پہنچا تو گلہ کی نقدی غائب ملی،افضال نے پولیس کو تحریر دے کر کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔

Conclusion:بائٹ:1 محمد افضال (متاثرہ دکاندار )
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.