ETV Bharat / jagte-raho

لٹیروں کے منصوبے ناکام - ڈی آئی جی روچی وردھن مشرا

اندور پولیس نے لٹیروں کے منصوبوں کو ناکام کرکے ان کے پاس سے متعدد ہتھیار سمیت زندہ کارتوس برآمد کیا ہے۔

لٹیروں کے منصوبے ناکام
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 10:39 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ڈی آئی جی روچی وردھن مشرا نے تمام پولیس تھانوں کو جرائم سے نمٹنے کے لیے سخت ہدایت دے رکھی ہے۔

لٹیروں کے منصوبے ناکام

اندور کے ہیرا نگر تھانہ علاقے میں پولیس نے مخبرکی اطلاع کے بعد لٹیروں کی ایسے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے جو ٹول ناکہ کے ملازم کو لوٹنے کی منصوبہ بندی کے تحت برج کے نیچے بیٹھے تھے۔

پولیس افسر پرشانت چوبے نے نامہ نگاروں کو بتایا کی ہم نے مخبر کی مخبری سے ایسے لٹیروں کی گینگ کو پکڑا ہے جو لوٹ کی واردات کو انجام دینے والا تھا۔

خیال رہے کہ پکڑے گئے لٹیروں کے پاس سے پولیس نے دو گاڑیاں، تین چاکو، ایک دیسی کٹّہ سمیت ایک زندہ کارتوس برآمد کیا ہے۔

حراست میں لیے گئے چار ملزموں میں ایک ملزم کمسن ہے، جبکہ دیگر تین کی شناخت ریتیش عمر 32 برس، منوج عرف پلو عمر 27 برس، شبھم عمر 30 برس کو اندور میں رہنے والے کے طور پر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ان کے خلاف قتل، لوٹ، چاقو بازی، بغیر لائسنس ہتھیار رکھنے جیسے سنگین مقدمے درج ہیں۔

ان کے پاس سے ایک ایسی ماسٹر چابی ملی ہے جس سے متعدد تالے کھولے جاسکتے ہیں بتایا جارہا ہے کہ یہ ملزمان نشہ کے عادی ہیں جس کو پورا کرنے کے لیے اس طرح کی وارداتوں کو انجام دیتے ہیں۔

پولیس ابھی ان لوگوں سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

دوسری جانب ان ملزمان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس ان پر سازش کے تحت سنگین الزام لگارہی ہے، جبکہ حراست میں لیے گئے سبھی ملزم بے قصور ہیں۔

Intro:لوٹیروں کے منصوبوں کو ناکام کردیا

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں لٹیروں کے لوٹ کے منصوبوں کو پولیس نے ناکام کردیا
انڈور: ڈی آئی جی روچی ور دھن مسرا نے سبھی تھانوں کو جرائم سے نپٹنے کے لیے سخت ہدایت دے رکھی ہیں
اندور ہیرا نگر تھانہ علاقے میں پولیس نے مخبر کی مخبری سے لٹیروں کی ایسی گینگ کو پکڑا ہے جو ٹول ناکہ کے ملازم کو لوٹنے کی منصوبہ بندی برج کے نیچے بیٹھ کر کر رہے تھے
پولیس افسروں پرشانت چوبے نے نامہ نگاروں کو بتایا کی ہم نے مخبر کی مخبری سے ایسے لوٹیروں کی گینگ کو پکڑا ہے جو لوٹ کی واردات کو انجام دینے والا تھا پکڑے گئے لٹیروں کے پاس سے دو گاڑیاں یا تین چاکو اور ایک دیسی کٹٹا ساتھی ایک زندہ کارتوس برآمد کیا ہے پکڑے گئے گئے چار ملزموں میں ایک ملزم کمسن ہے باقی تین 1' ریتیش ولد راجو جا دھواں عمر 32 سال2, منوج عرف پلو ولد ونشی لال چوہان عمر 27 سال 3, شبہم ولد راجو جاتےریا عمر 30 سال سبھی اندور میں رہنے والے ہیں اور یہ عادتن ملزم ہے ان کے خلاف قتل لوٹ چاقو بازی بغیر لائسنس ہتھیار رکھنے جیسے سنگین معاملے دے درجہ ہیں ان کے پاس سے ایک ایسی ماسٹر چابی ملی ہے جس سے کئی تالے کھولے جا سکتے ہیں یہ ملزم اپنا شوق اور نشہ خوری کے عادی ہیں جس کو پورا کرنے کے لیے اس طرح کی وارداتوں کو انجام دیتے ہیں ہیں ابھی اور ان لوگوں سے پوچھتا کی جائے گی
جس وقت پولیس افسران نامہ نگاروں سے بات چیت کر رہے تھے ملزم کے اہلخانہ نے پولیس پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہمارے بچے بے قصور ہیں اور ان کو جھوٹے کیسوں میں پھنسایا جا رہا ہے ہے ایک خاتون کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا تو کام پر جارہا تھا اور پولیس نے جھوٹ بول کر تھانے بلایا اور گرفتار کرلیا یا تو وہی دوسری خاتون نے پولیس پر سنگین الزام لگایا کہ پولیس نے ایک ملزم کو موٹی رکھو لے کر چھوڑ دیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.