ETV Bharat / jagte-raho

ریا چکرورتی سے پوچھ گچھ جاری - سشانت سنگھ راجپوت

سشانت سنگھ راجپوت کیس کے سلسلے میں اداکارہ ریا چکرورتی این سی بی دفتر پہنچی جہاں ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

rhea
rhea
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 5:25 PM IST

سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں جہاں ریا سے پوچھ گچھ جاری ہے تو وہیں دوسری جانب سشانت سنگھ کے گھر کام کرنے والے دِپیش ساونت کو 9 ستمبر تک این سی بی کی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔

دِپیش ساونت کو پوچھ گچھ کے بعد گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا اور اسے اتوار کی صبح این سی بی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے نو ستمبر تک این سی بی حراست میں بھیجنے کی ہدایت دی گئی۔

اس کے ساتھ ہی اس معاملے میں این سی بی اب تک آٹھ افراد کو گرفتار کر چکی ہے۔

اس معاملے میں سب سے اہم مشتبہ ریا چکرورتی کے بھائی شووِک اور سُشانت کے گھر کے مینیجر مِرانڈا کو بھی گزشتہ اتوار کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.