ETV Bharat / jagte-raho

اداکار آدتیہ پنچولی کے خلاف عرضی

ممبئی کے اوشیوارہ پولیس میں ایک بالی ووڈ اداکارہ کی بہن نے اداکار آدتیہ پنچولی کے خلاف عرضی دی ہے، تاہم آدتیہ پنچولی کو می ٹو کی دھمکی دینے والا وکیل بھی کیمرے کی قید میں آنے سے خود کو نہیں بچا سکا۔

پولیس میں ریپ کی عرضی
author img

By

Published : May 15, 2019, 11:22 PM IST

عرضی داخل کرنے سے پہلے ہی متاثرہ کے وکیل نے آدتیہ پنچولی کو آگاہ کیا تھا یہ آگاہی بھی تھی اور دھمکی بھی تھی لیکن اس بے خیالی میں اس کیس وکیل کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ دوسروں کو قانون کی گرفت سے بچانے میں خود ریپ کی دھمکی دینے کے معاملے میں کیمرے میں قید کرلیے جائیں گے۔

پولیس میں ریپ کی عرضی

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی وکیل رضوان صدیقی کو اداکار نواز صدیقی کو سی ڈی آر فراہم کرنے کے جرم میں تانی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

دراصل گزشتہ برس ہی آدتیہ پنچولی نے فلم اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف ہتک عذت کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

جس کے بعد کنگنا پر قانون کا شکنجہ کسنے لگا اور اس کے بعد ہی ان کے وکیل نے آدتیہ پنچولی سے یہ کس واپس لینے کی بات کہی تھی اور یہ دھمکی بھی دی تھی کہ اگر کیس واپس نہیں لیا تو ان کے خلاف ریپ کیس داخل کیا جائے گا۔

حالانکہ آدتیہ پنچولی نے ان سارے معاملوں کو دیکھ ممبئی پولیس سے اس وکیل کے خلاف کیس درج کرنے کی اپیل کی ہے۔

Intro:

بائٹ ...رضوان صدیقی

ریپ کیس اور می ٹو کی دھمکی دینے والا وکیل کیمرے کی قید میں

ریپ کی دھمکی دینے والا خود کو کیمرے کی زد سے نہیں بچا سکا ..جی ہاں ممبئی کے اوشیوارہ پولیس میں ایک بالیووڈ اداکارہ کی ببہن کی اداکار آدتیہ پنچولی کے خلاف ارضی دی گئی ہے ......تو پہلے سنتے ہیں کی اس ارضی سے پہلے ہی متاثرہ کے وکیل نے آدتیہ پنچولی کو آگاہ کیا تھا ..یہ آگاہی بھی تھی اور دھمکی بھی تھی ..لیکن اس بے خیالی میں وکیل صحابکو اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ دوسروں کو قانون کی گرفت سے بچانے میں خود ریپ کی دھمکی دینے کے معاملے میں کیمرے میں قید کرلیے جائینگے...سنتے ہیں کیا کہتے ہیں جناب..

اس سے پہلے رضوان صدیقی کو اداکار نوز صدیقی ک سی دی آر فراہم کرنے کے جرم میں تانی پولیس نے گرفتار کیا تھا ..دار اصل پپچھلے سال ہی فلم اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مان ہانی کا دعوہ ٹھونکا تھا ...جسکے بعد کنگنا پر قانون کا شکنجہ کسنے لگا ...اس کے بعد انکے وکیل نے آدتیہ پنچولی سے کس واپس لینے کی بات کہی ...اور یہ دھمکی بھی دی کی اگر معاملہ واپس نہیں لیا تو انکے خلاف ریپ کس داخل ہوگا ...

آدتیہ نے ان سارے معاملوں کو دکھ ممبئی پولیس سے اس وکیل کے خلاف معاملہ درج کرنے کی اپیل کی ہے ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.