ETV Bharat / jagte-raho

دہلی اور این سی آر میں زوردار بارش اور ژالہ باری

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 4:54 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی اور اس کے گرد نواح میں زور دار بارش کے ساتھ زالہ باری ہوئی، جس کے سبب عوام بے حد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

rain-and-hailstorm-in-delhi-ncr
دہلی اور این سی آر میں زوردار بارش اور ژالہ باری

تقریباً تمام علاقوں ميں بادل کی گرج کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔

دوپہر بعد اچانک اندھیرا چھا گیا جس کے بعد بارش اور ژالہ باری شروع ہو گئی۔

سڑکوں پر ہر طرف سفید چادر سی بچھ گئی ۔

لوگ پہلے سے ہی کورونا وائرس سے خائف تھے اور گھروں میں قید تھے اب بارش نے لوگوں کی مشکل میں مزید اضافہ کردیا۔

محکمہ موسمیات نے پہلے ہی بتایا تھا کہ ہفتے کو بادل چھائے رہیں گے اور ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔

یہ بارش کسانوں کے لئے کافی نقصان دے ثابت ہو سکتی ہے۔

خاص کر گیہوں کی فصل تباہ ہو نے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب ڈاکٹروں اور ماہرین کا کہنا تھا کہ درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ہی کورونا وائرس خود بخود ختم ہوجائے گا لیکن اس طرح کی بارش اور ژالہ باری اور پہاڑوں میں برفباری کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ نہیں ہو رہا ہے بلکہ ٹھنڈ واپس آجا رہی ہے۔

جس سے کورونا وائرس کے ختم ہونے میں ابھی بھی وقت لگے گا جو باعث تشویش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.