ETV Bharat / jagte-raho

دربھنگہ: ایک کڑور روپے سے زائد رقم ضبط، دو گرفتار - بہار اسمبلی انتخاب

بہار کے ضلع کے بسنپور تھانہ پولیس نے چیکنگ کے دوران ہنومان نگر چیک پوسٹ کے پاس سے ایک اسکارپیو گاڑی سے ایک کروڑ 11 لاکھ روپے برآمد کئے۔

police seized 1 cror
police seized 1 cror
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 7:51 PM IST

سمستی پور سے جے نگر جا رہی اسکارپیو سوار گاڑی پر پولیس کو شک ہوا اور اس گاڑی کی چیکنگ کی گئی تو اس میں سے ایک کروڑ 11 لاکھ روپے کی خطیر رقم برآمد کی گئی۔

بابو رام ایس ایس پی، دربھنگہ

دربھنگہ کے سینئیر ایس پی نے اس بات کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ کے برآمد شدہ رقم کو ضلع مانیٹرنگ سیل کے سپرد کیا جائے گا۔

بہار اسمبلی انتخاب کے پیش نظر پولیس نے یہ کارروائی کی ہے اور اسے بڑی کارروائی مانا جا رہا ہے۔ فی الحال یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ یہ روپے جس مقصد سے لے جا رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.