ETV Bharat / jagte-raho

پولیس تصادم کے بعد دو شرپسند گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے کوتوالی پولیس نے بدھ کی شام چیکننگ کے دوران گڑھی کٹیا گاؤں کے قریب تصادم کے بعد 25 ہزار کے انعامی بدمعاش سمیت دو شرپسندوں کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس تصادم کے بعد دو شرپسند گرفتار
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 11:41 PM IST

اطلاع کے مطابق انعامی بدمعاش قتل کے ایک معاملے میں مطلوب تھا۔ پولیس سے جوابی کارروائی کے دوران ایک بدمعاش کو دائیں اور دوسرے کی بائیں ٹانگ میں گولی لگی ہے۔ زخمی شرپسندوں کو علاج کے لئے ضلعی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

شرپسندوں کے قبضے سے ایک پستول ، چار کھوکھے ، تین کارتوس اور ایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔ علاج کے بعد شرپسندوں کو جمعرات کی سہ پہر جیل بھیج دیا جائے گا۔

پولیس آفیسر راج کمار پانڈے نے بتایا کہ پولیس ٹیم شام پانچ بجے کے قریب ڈی ایل ایف کالونی میں ایک چوراہے پر چیکنگ کر رہی تھی، تبھی موٹرسائیکل سوار دو مشتبہ نوجوانوں کو چیکنگ کے لیے رکنے کا اشارہ کیا گیا۔

پولیس تصادم کے بعد دو شرپسند گرفتار
پولیس تصادم کے بعد دو شرپسند گرفتار

نوجوانوں نے پولیس ٹیم پر فائر کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔ پولیس ٹیم نے شرپسندوں کے تعاقب میں گڑھی کٹائیہ گاؤں کو گھیرے میں لے لیا۔

شرپسندوں نے پولیس ٹیم پر تین راؤنڈ فائر کیے۔ پولیس ٹیم نےاس فائرنگ کی جوابی فائرنگ کی۔ پولیس کی گولی لگنے کے بعد ، بدمعاش موٹرسائیکل سمیت گر گئے۔ موٹرسائیکل گرنے پرپولیس نے دونوں شرپسندوں کوگرفتار کرلیا۔
تفتیش کے دوران انھوں نے اپنے نام شہزاد عرف سونو اور مونث بتایا۔

Intro:Police arrested shahzad and monish and admitted in hospitalBody:پولیس تصادم کے بعد دو شرپسند گرفتار

غازی آباد:
کوتوالی پولیس نے بدھ کی شام چیک اننگ کے دوران گڑھی کٹیا گاؤں کے قریب تصادم کے بعد 25 ہزار کے انعامی بدمعاش سمیت دو شرپسندوں کو گرفتار کیا ہے۔ انعامی بدمعاش قتل کے ایک کیس میں مطلوب تھا۔ مقابلے کے دوران ایک بدمعاش کو دائیں اور دوسرے کی بائیں ٹانگ میں گولی لگی ہے۔ زخمی شرپسندوں کو علاج کے لئے ضلعی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

شرپسندوں کے قبضے سے ایک پستول ، چار کھوکھے ، تین کارتوس اور ایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔ علاج کے بعد شرپسندوں کو جمعرات کی سہ پہر جیل بھیج دیا جائے گا۔

پولیس آفیسر راج کمار پانڈے نے بتایا کہ پولیس ٹیم شام پانچ بجے کے قریب ڈی ایل ایف کالونی میں ایک چوراہے پر چیکنگ کر رہی تھی۔ تبھی موٹرسائیکل سوار دو مشتبہ نوجوانوں کو چیکنگ کے لیے رکنے کا اشارہ کیا گیا۔

نوجوانوں نے پولیس ٹیم پر فائر کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔ پولیس ٹیم نے شرپسندوں کے تعاقب میں گڑھی کٹائیہ گاؤں کو گھیرے میں لے لیا۔ شرپسندوں نے پولیس ٹیم پر تین راؤنڈ فائر کیے۔ پولیس ٹیم نے فائرنگ کی اور جوابی فائرنگ کی۔ پولیس کی گولی لگنے کے بعد ، بدمعاش موٹرسائیکل سمیت گر گئے۔ موٹرسائیکل گرنے پرپولیس نے دونوں شرپسندوں کوگرفتار کرلیا۔
۔ دوران تفتیش انھوں نے اپنے نام شہزاد عرف سونو اور مونث عرف لالہ نسبندی کالونی لونی بتایا۔Conclusion:Police have arrested two Miscreants after encounter
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.