گرفتار ملزمین کے پاس سے 18000 روپیہ بھی برامد کۓ گۓ ہیں۔
ان دنوں پولس کی چھاپہ ماری میں لگاتار اس طرح کےملزم گرفت میں آرہے ہیں۔اس سے قبل بھی کدرا بلاک میں منشیات فروش کی گرفتاری عمل میں آئی تھی۔ک
لاک ڈاؤں کے دوران پولیس کی جانب سے مسلسل اس قسم کارروائی انجام دی جا رہی ہے۔
اس متعلق کیمور ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے دوران پولیس کو گانجا اور اسمیک کی فروخت کے بارے میں مسلسل معلومات مل رہی تھیں ، جس کے پیش نظر پولیس نے چھاپہ مار کر کارروائی کی۔
اس کارروائی میں پولیس نے چھ افراد کو ایک ساتھ گرفتار کی، جن میں دو شخص کے پاس سے غیر قانونی گانجا برآمد ہوا ہے۔
پولیس گرفتار شدہ ملزمان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے تاکہ اس غیر قانونی پیشہ سے دیگر افراد کو بھی پکڑ ا جا سکے۔