ETV Bharat / jagte-raho

نالندہ: قتل کے الزام میں پانچ افراد گرفتار - نالندہ میں شمبھو کمار کا قتل

ریاست بہار کے ضلع نالندہ میں پولیس نے شمبھو کمار کے قتل کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 5:43 AM IST

پانچوں افراد پر الزام ہے کہ ان لوگوں نے 12 جون 2020 کو شمبھو کمار کو گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

یہ واقعہ نالندہ کے تیل مر پولیس اسٹیشن کا ہے۔

گرفتار ملزمین نے قتل کی بات کو پولیس کے سامنے قبول کر لیا ہے۔

پولیس نے پانچوں افراد کو جیل بھیج دیا ہے۔

گرفتار ملزمین کی شناخت بہادر باند ، ہری بند ، لال دیو ، فیروز نٹ اور مننا نٹ کے طور پر کی گئی ہے۔

ان پانچ کے علاوہ دیگر افراد فرار بتائے جا رہے ہیں۔

سب ڈویژنل پولیس افسر عمران پرویز نے بتایا کہ گذشتہ 12 جون 2020 کی رات میں شمبھو کمار گڈکٹوا پل گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

شمبھو کمار موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ ان پر پل پر پہلے سے موجود افرار نے لاٹھیوں سے حملہ کردیا۔جس کے بعد وہ اپنی موٹرسائیکل سے گر گئے

اس کے ملزمین نے ان پر گولی چلا دی، جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

اس معاملے میں تیلمر پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ، جس کا نمبر 270/20 ہے۔

تاہم شمبھو کمار کے قتل کی اصل وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا، پولیس اس معاملہ میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.