ETV Bharat / jagte-raho

پالتو کتیا سے گینگ ریپ - پالتو کتیا

اترپردیش کی پولیس نے تین لوگوں کو مبینہ طور پر ایک کتے کا ریپ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

کتیا کا ریپ
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 4:16 PM IST

ریاست کے ضلع ہاتھرس میں تینوں ملزمیں نے پہلے کتیا کو اس مالک کے مکان سے اغوأ کیا اور پھر سنسان جگہ پر لے جا کر اس کا ریپ کیا۔

ملزم دنیش کمار اور اس کے ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔

کتیا کی مالکن شانتی دیوی کا کہنا ہے ' کمار پڑوس کے ایک مکان کی بالائی منزل پر کرائے سے رہتا ہے، اور اکثر وہ ان کے یہاں آیا کرتا تھا۔

شانتی دیوی کا مزید کہنا ہے کہ' دنیش نے پہلے اپنے دو دوستوں کے ساتھ مل کر کتیا کو باہر گھمانے کے بہانے باہر لے گیا اور ایک جگہ لے جاکر دنیش اور اس کے دونوں ساتھیوں نے ملک کر اس کا ریپ کیا۔

شانتی نے اپنی شکایت میں لکھایا ہے کہ' ان کی پالتو کتیا جمعرات کے روز سے غائب تھی لیکن جمعہ کے روز وہ دنیش کے ہی کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی۔

شکایت کنندہ کا کہنا ہے کہ' ان کی کتیا کی حالت کافی خراب ہے اور اس کے اندرونی اعضاء بھی کافی متاثر ہوئے ہیں۔

پولیس نے کیس درج کر مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.