ETV Bharat / jagte-raho

پرکاشم: لاری کے سامنے چھلانگ لگانے والے شخص کی موت - ضلع پرکاشم

لاری کے سامنے کودنے والے شخص کا ہسپتال میں علاج چل رہا تھا۔ مریال گوڑہ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک کیس درج کر کے جانچ شروع کر دی۔

لاری کے سامنے چھلانگ لگانے والے شخص کی موت

author img

By

Published : Aug 19, 2020, 6:28 PM IST

ریاست آندھر پردیش کے ضلع پرکاشم میں لاپتہ لڑکی کے معاملہ کی جانچ کے لئے تحویل میں لئے گئے ایک شخص نے چلتی لاری کے سامنے کود کر خودکشی کی کوشش کی اور اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔

اس شخص کی شناخت اے پی کے ضلع پرکاشم کے کندوکور کے رہنے والے 28 سالہ وینکٹ راو کے طور پر کی گئی ہے۔ اس کو حیدرآباد سے تحویل میں لیا گیا اور اسے کار میں پولیس اسٹیشن منتقل کیا جا رہا تھا۔ اس نے متلی کی شکایت کرتے ہوئے کار روکنے کی پولیس سے خواہش کی، پولیس نے جیسے ہی کار روکی وہ نلگنڈہ ضلع کے کوتہ گوڑم گاوں کے قریب کار سے نکل کر وہاں سے گذرنے والی لاری کے سامنے کود پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈوڈہ: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک

لاری کے پہیہ میں آ جانے کے سبب وہ شدید زخمی ہو گیا جس پر اس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔ مریال گوڑہ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کر کے جانچ شروع کر دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.