صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ایس پی مہیش چندر چین نے بتایا کہ مان پور تھانہ علاقے میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے تعلق سے انہیں اطلاع ملی تھی۔
موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا اور تفتیشی کارروائی کررہی ہے۔
جبکہ نوجوان کی لاش ملنے پر علاقے میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق پولیس جب موقع واردات پہنچی تو نوجوان کی لاش لٹکی ہوئی ملی۔ وہیں مقتول کے جسم پر کئی چوٹ کے نشان ملے۔ جبکہ آنکھوں پر بھی شدید حلمہ کیا گیا۔ اب پولیس اس معاملے میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔