ETV Bharat / jagte-raho

نوئیڈا پولیس مڈبھیڑ میں زخمی سمیت دو بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : Dec 14, 2019, 11:01 AM IST

اترپردیش کے گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا سیکٹر 20 میں پولیس مڈبھیڑ میں ایک بدمعاش زخمی ہوگیا، جسے اس کے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

Noida police arrested two crooks
نوئیڈا پولیس مڈبھیڑ میں زخمی سمیت دو بدمعاش گرفتار

نوئیڈا سیکٹر 20 میں پولیس مڈبھیڑ میں ایک بدمعاش زخمی ہوگیا، جسے اس کے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

گوتم بدھ نگر کے پولیس ترجمان نے یہ اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے رات تقریباً ایک بجے سیکٹر 20علاقے میں چیکنگ کے دوران دو بائیک سوار بدمعاشوں کو روکنے کی کوشش کی۔

ترجمان نے بتایا کہ 'خود کو گھیرے میں دیکھ کر بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی'۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک شرپسند زخمی ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے اس کے ساتھی کو بھی گرفتار کرلیا۔

انہوں نے بتایا کہ پکڑے گئے بدمعاشوں سےانہوں نے پستول ، کارتوس اور بائک برآمد کیں۔

گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا پولیس ترجمان نے نتایا کہ 'دونوں بدمعاشوں کا تعلق سیکٹر 7 جے جے کالونی سے ہے۔ ان کے خلاف قتل وغیرہ کے مقدمات درج ہیں'۔

مزید پڑھیں : انسٹاگرام کی مدد سے لڑکے کا اغوا اور بد فعلی

اطلاعات کے مطابق زخمی بدمعاش کو اسپتال بھیج دیا گیا۔ اس سلسلے میں قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

پولیس ان کے خلاف دوسرے جرائم کے بارے میں معلومات فراہم کررہی ہے۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.