ETV Bharat / jagte-raho

یادگیر میں نوزائیدہ بچہ برآمد

نوزائیدہ بچہ کو جھاڑی میں پھینک کر اس کی والدہ فرار ہوگئی، اب تک اس کی والدہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

یادگیر میں نوزائیدہ بچہ برآمد
یادگیر میں نوزائیدہ بچہ برآمد
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 9:36 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے منڈر گاہ دیہات کے نزدیک حیدرآباد روڈ سے لگے جھاڑیوں میں نوزائیدہ ملا ہے۔

شام کے وقت چہل قدمی کرتے وقت مقامی لوگوں نے نوزائیدہ بچہ کے رونے کی آواز سننے کے بعد اس کی اطلاع محکمہ خواتین و اطفال کو دی۔

اس موقع پر آٹو ڈرائیور ملکارجن مستعدی دکھائی۔ وہ اس بچہ کے لے کر ہسپتال پہنچے ، جہاں اس کا طبی معائنہ کیا گیا۔

اس نوزائدہ بچہ کو گلبرگہ کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:زرعی قانون کی مخالفت میں خواتین بھی شانہ بشانہ

بچے کی طبیعت پوری طرح ٹھیک ہے۔

پولیس کی جانب سے اس معاملہ میں کارروائی کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.