ETV Bharat / jagte-raho

مظفر نگر پولیس نے 4 چوروں کو گرفتار کیا - muzaffarnagar new mandi police station

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ انچارج نیو منڈی یوگیش شرما اور ان کی ٹیم نے چار چوروں کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے پولیس نے 2 چوری کی موٹرسائیکلیں، 2 موبائل فونز اور 2 گیس سلنڈرز برآمد کیے ہیں۔

مظفر نگر پولیس نے 4  چوروں کو گرفتار کیا
مظفر نگر پولیس نے 4 چوروں کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 4:26 PM IST

مظفرنگر کی تھانہ منڈی نے آج چیکنگ کے دوران تھانہ نیو منڈی کے کوکڈا جولی روڈ سے 4 چوروں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ یہ چور طویل وقت سے چوری کی وارداتوں کو انجام دے رہے تھے جس کے بعد سے پولیس کو ان کی تلاش تھی.

گرفتار ملزموں کی شناخت برجپال، سٹو سنگھ، راج پال اور سورجا کے طور پر ہوئی ہے.

منڈی پولیس کے ذریعہ پکڑے گئے مجرموں کے قبضے سے 2 موٹرسائیکل ہونڈا شائن (تھانہ نیو منڈی گڑگاؤں سے چوری کی گئ گاڑی) 2 موبائل فون (تھانہ نئی منڈی سے چوری کی گئی ) 2 گیس سلنڈر برآمد کیے۔

پولیس تھانہ نیو منڈی کے ذریعہ گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف دفعات میں قانونی چارہ جوئی کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.