ETV Bharat / jagte-raho

ممبئی: چوری کی واردت میں ملوث چار ملزمین گرفتار - ممبئی: چوری اور نقب زنی کی واردت میں ملوث چار ملزمین گرفتار

ممبئی کے علاقے ممبرا میں پولیس نے چوری اور نقب زنی کی نو واردات کا پردہ فاش کرتے ہوئے چار ملزمین کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے مسروقہ مال برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ممبئی: چوری کی واردت میں ملوث چار ملزمین گرفتار
ممبئی: چوری کی واردت میں ملوث چار ملزمین گرفتار
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 11:57 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا پولیس نے چوری کی مختلف وارداتوں انجام دے کر مفرور ہوئے چار ملزمین کو پولیس نے دیوا سے گرفتار کر ان کے پاس سے پانچ لاکھ روپئے کا مسروقہ مال برآمد کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمین چوری اور نقب زنی کے 9 معاملات میں مطلوب تھے جنھیں کورٹ نے چار دن کی پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے ۔

ممبرا پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ممبرا و دیوا میں نقب زنی کے کئی معاملات پیش آنے بعد محکمہ نے ان ملزمین کو تلاش کرنا شروع کیا ممبرا پولیس اشٹیشن میں تعینات پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر عادل سراج الدین خان ایم ایم ولی روڈ کوسہ سے حراست میں لیا اس سے سختی سے پوچھ تاچھ کرنے پر اس نے ممبرا میں سنہ 2019 میں تین چوریوں کو انجام دینے کا اعتراف کیا۔

ممبئی: چوری کی واردت میں ملوث چار ملزمین گرفتار

اس طرح پولیس نے دیوا میں ہونے والی چوریوں پر بھی نظر رکھنی شروع کی اور یہاں بھی انھوں نے جال بچھا کر ہرش گلاب پوار، وکاس سنیل گھوڑکے اور پنکج موریہ نامی ملزمین کا سراغ ملا جنھیں حراست میں لے لیا گیا اور پوچھ تاچھ کرنے پر انھوں نے 6 چوریاں و نقب زنی کرنے کی بات پولیس کے سامنے قبول کی۔

ان ملزمین پر ایف آئی آر پولیس اسٹیشن میں پہلے سے درج تھے اس طرح ان مفرور ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر ان کے پاس سے پانچ لاکھ15ہزار تین سو کا مسروقہ مال برآمد کر لیا ہے۔

سینئر انسپکٹر مدھوکر کڑ نے بتایا کہ ملزمین کو مختلف معاملوں میں الگ الگ دنوں کی ریمانڈ ملی ہے اس لیے یہ لوگ کئی دنوں تک پولیس تحویل میں رہیں گے لیکن ان کی ٹیم آگے مزید کاروائی کر رہی ہے اور جلد ہی کئی اور ملزمین حوالات میں ہوں گے۔

Intro:ممبرا پولیس نے چارملزمین کو کیا گرفتارBody:ممبرا پولیس نے چارملزمین کو کیا گرفتار

ممبرا پولیس نے چوری اور نقب زنی کی نو واردات کا پردہ فاش کرتے ہوئے چار ملزمین کو گرفتار کر انکے قبضہ سے مسروقہ مال برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے.

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا پولیس نے چوری کی مختلف وارداتوں انجام دے کر مفرور چار ملزمین کو پولیس نے ل دیوا سے گرفتار کر انکے پاس سے پانچ لاکھ روپئے کا مسروقہ مال برآمد کیا ہے پولیس کے مطابق ملزمین چوری اور نقب زنی 9 معاملات میں مطلوب تھے جنھیں کورٹ نے نے چار دن کی پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے ۔
         ممبرا پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ممبرا و دیوا میں نقب زنی کے کئی معاملات پیش آنے بعد محکمہ نے ان ملزمین کو تلاش کرنا شروع کیا ممبرا پولیس اشٹیشن میں تعینات پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر عادل سراج الدین خان ایم ایم ولی روڈ کوسہ سے حراست میں لیااس سے سختی سے پوچھ تاچھ کرنے پر اس نے ممبرا میں2019میں تین چوریوں کو انجام دینے کا اعتراف کیا ۔اس طرح پولیس نے دیوا میں ہونے والی چوریوں پر بھی نظر رکھنی شروع کی اور یہاں بھی انھوں نے جال بچھایا توانھیں ہرش گلاب پوار اور وکاس سنیل گھوڑکے نامی پنکج موریہ نامی ملزم کا سراغ ملا جنھیں حراست میں لیکر پوچھ تاچھ کرنے پر انھوں نے 6چوریاں و نقب زنی کرنے کی بات پولیس کے سامنے قبول کی جنکے ایف آئی آر پولیس اسٹیشن میں درج تھے اس طرح ان مفرور ملزمین کو پولیس نے گرفتا ر کر انکے پاس سے 5لاکھ15ہزار3سو کا مسروقہ مال برآمد کر لیا ہے ۔ سینئر انسپکٹر مدھوکر کڑ نے بتایا کہ ملزمین کو مختلف معاملوں میں الگ الگ دنوں کی ریمانڈ ملی ہے اس لئے یہ لوگ کئی دنوں تک پولیس تحویل میں ہیں گے لیکن ہماری ٹیم آگے مزید کاروائی کر رہی ہے اور جلد ہی کئی اور ملزمین حوالات میں ہوں گے۔

بائٹ : مدھوکر کڑ ۔ انچارج ممبرا پولیس اسٹیشنConclusion:ممبرا پولیس نے چارملزمین کو کیا گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.