ETV Bharat / jagte-raho

پولیس تصادم میں بدمعاش گرفتار - Cases of robbery and murder

نوئیڈا کے سیکٹر 62 میں ڈی پارک کے سامنے موبائل فون چھین کر بھاگ رہے بدمعاشوں کو پولیس نے گھیر لیا اور گولیوں کے تبادلہ میں دونوں بدمعاشوں کو زخمی کرکے گرفتار کر لیا گیا۔

Police injured and arrested
زخمی ہونے کے بعد گرفتار
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 5:29 PM IST

نوئیڈا پولیس نے اسنیچنگ کو روکنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ صبح جب یہ ٹیم گشت کر رہی تھی تبھی کسی کا موبائل چھینا گیا، اس شخص نے شور مچایا، جس کا موبائل لوٹ کر لٹیرے بھاگ رہے تھے۔ لٹیروں کا پولیس نے پیچھا کیا اور اپنے آپ کو ان کے حوالے کرنے کا حکم دیا، جس پر لٹیروں نے فائرنگ شروع کر دی، جوابی کاروائی میں دونوں لٹیرے زخمی ہونے کے بعد پکڑ لیے گئے۔

ویڈیو

گرفتار بدمعاشوں کے نام وویک اور اجے ہیں۔ دونوں کا تعلق نئی دہلی کے کلیان پوری سے ہے۔
ان میں سے ایک بدمعاش اجے دہلی میں ڈکیتی اور قتل کے معاملے میں 2017 میں جیل بھی جا چکا ہے، ابھی ضمانت پر رہا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.