ETV Bharat / jagte-raho

ممبئی: لوٹ پاٹ کرنے والے شاطر گینگ کا پردہ فاش - chain snatching

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی کرائم برانچ یونٹ نے تھانے علاقے میں لوٹ پاٹ، چین اسنیچنگ موٹر سائیکل اور نوی ممبئی میں زمین کھودکر بینک کا لاکر لوٹنے سمیت 28 معاملوں کا پردہ فاش کرتے ہوئےسات افراد کو گرفتار کیا ہے۔

شاطر گینگ کا پردہ فاش
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 1:58 AM IST

اور ان ملزمان سے پولیس نے سات موٹر سائیکل، لاکھوں روپے کے زیورات سمیت تقریباً 20 لاکھ روپے کا مسروقہ مال برآمد کیا ہے۔

نوی ممبئی میں واقع بینک آف بڑودہ برانچ میں کئی ماہ قبل اس گینگ نے زمین کھود کر 36 سے زیادہ لاکر توڑتے تھے۔

بھیونڈی کرائم برانچ نے اس بینک سے کروڑوں روپے کے قیمتی سازوسامان چوری کرنے کے کیس میں کلیدی ملزم دیپک دیارام مشرا کو بھیونڈی سے گرفتار کیا ہے۔

اسکے علاوہ تھانے کمشنریٹ زون پولیس کے لیے سردرد بنے ان شاطر چوروں کا گینگ ایک کے بعد ایک واردات انجام دے رہا تھا۔

شاطر گینگ کا پردہ فاش

اس کیس کی تفتیش کررہے بھیونڈی کرائم برانچ یونٹ نے شاطر بدمعاش فیاض امتیاز عرف پپو انصاری، زیورات کے بیوپاری رنجن واحد شیخ کے پاس سے سونے چاندی کے لاکھوں روپے کے زیورات ضبط کیے اور عمران شیخ نامی ملزم کو گرفتار کر سات موٹر سائیکل برآمد کیا ہے۔

ان ملزمین کے خلاف شانتی نگر، ہل لائن، شری نگر، ممبرا، نارپولی سمیت مختلف پولیس اسٹیشن میں معاملات درج ہیں۔

Intro:ممبئی: لوٹ پاٹ کرنے والے شاطر گینگ کا پردہ فاش ،سات گرفتار

Body:ممبئی: لوٹ پاٹ کرنے والے شاطر گینگ کا پردہ فاش ،سات گرفتار

Conclusion:ممبئی: لوٹ پاٹ کرنے والے شاطر گینگ کا پردہ فاش ،سات گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.