ETV Bharat / jagte-raho

جسم فروشی کرانے والے گروہ کا پردہ فاش - sex racket in thane

تھانے شہر پولیس کرائم برانچ یونٹ اور اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے جسم فروشی ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔

تھانے شہر پولیس کرائم برانچ یونٹ
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 2:22 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:03 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر تھانے کی پولیس نے مشترکہ کاروائی میں نابالغ لڑکیوں سے جسم فروشی کا کاروبار کرانے پر مجبور کرانے والی تین خواتین کو گرفتار کیا ہے۔

گزشتہ روز تھانے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ شہر میں تھانہ نگر پولیس اسٹیشن کے نزدیک سڈکو بس ڈپو کے سامنے پاکٹ کیفے ہوٹل کے قریب ایک خاتون نابالغ لڑکیوں کو جسم فروشی کے لیے لانے والی ہے۔

جس کے بعد تھانے پولیس نے ٹیم تشکیل دے کر مذکورہ مقام پر جال بچھایا اور اس دوران پولیس ٹیم نے تین خواتین کے قبضہ سے دو نابالغ اور ایک بالغ لڑکی کو بازیاب کرایا ہے۔

پولیس نے جب خاتون سے پوچھ گچھ کی تو اس نے یہ اکشاف کیا کہ' اس دھندے میں وہ گاہکوں سے رابطہ کرنے کے لیے موبائیل فون سے کا استعمال کرتی تھی۔

مزید یہ کہ یہ خاتون ایک 15سالہ نابالغ لڑکی کو پہلی بار جسم فروشی کے لیے 1.50 لاکھ میں فروخت کرنے جارہی تھی۔ گرفتار ہونے خواتین کئی برسوں سے جسم فروشی کا گھناونا کاروبار چلا رہی تھیں۔

ملزم خواتین نے تفتیش کے دوران پولیس کو بتایا ہے کہ ان لڑکیوں کو ایک دوسرے جسم فروشی کا کاروبار کرنے والے اسکاٹ سے بلایا تھا پولیس ٹیم نے ان تینوں لیڈی بروکرز کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

اب تھانہ کرائم برانچ ان ملزمین کے خلاف پیٹا اور پوسکو ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی کرنے اور ان لڑکیوں کی اصلاح کے لیے ناری نکیتن بھیجنے کی قانونی کارروائی کررہی ہے۔

ممبئی : جسم فروشی کرانے والے گروہ کا پردہ فاش 

تھانے شہر پولیس کرائم برانچ یونٹ اور اینٹی ہیمون ٹریفکنگ سیل نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کا ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے.
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نابالغ لڑکیوں سے جسم فروشی کا کاروبار کرانے پر مجبور کرانے والی تین خواتین دلال کو گرفتار کیا ہے. 
  جمعہ کو تھانے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ تھانہ سٹی میں تھانہ نگر پولیس اسٹیشن کے نزدیک سڈکو بس ڈپو کے سامنے پاکٹ کیفے ہوٹل کے قریب  خاتون نابالغ لڑکیوں کو جسم فروشی کیلئے لانے والی ہے
جسکے بعد تھانے پولیس نے ٹیم تشکیل دے کر مذکورہ مقام پر جال بچھا دیا اس دوران پولیس ٹیم نے تین خواتین دلال کے قبضہ سے دو نابالغ اور ایک بالغ لڑکی کو آزاد کرایا ہے. 
  جب پولیس نے لیڈی بروکر سے پوچھ تاچھ کے دوران  خاتون بروکر نے پولیس کو بتایا کہ موبائل فون کے ذریعہ گاہک سے رابطہ کرتی تھی اور  15 سالہ نابالغ لڑکی کو پہلی بار جسم فروشی میں 1.50 لاکھ میں فروخت کررہی تھی۔  گرفتار ہونے خواتین دلال کئی برسوں سے جسم فروشی کا گھناونا کاروبار چلا رہی تھی. 
 خواتین دلال نے تفتیش پولیس کو بتایا ہے کہ ان لڑکیوں کو ایک دوسرے جسم فروشی کا کاروبار کرنے والے اسکاٹ سے بلایا تھا پولیس ٹیم ان تینوں لیڈی بروکرز کو بھی گرفتار گرفتار کر لیا ہے 
 اب تھانہ کرائم برانچ ان ملزمین کے خلاف پیٹا اور پوکسو  ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی کرنے اور ان لڑکیوں کی  اصلاح کے لئے ناری نکیتن بھیجنے کی قانونی کارروائی کررہی ہے. 

ممبئی سے دانش اعظمی ای ٹی وی بھارت کے لیے 

Last Updated : Sep 30, 2019, 2:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.