ETV Bharat / jagte-raho

خوشحال زندگی کے لیے چوری

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے پرتاپور تھانہ علاقے میں پولیس نے ایک موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا ہے۔

خوشحال زندگی کے لیے چوری
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 8:05 PM IST

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی اکھلیش نارائن نے کہا کہ رمن عرف روہن اور ویپن عرف دیسی نے ابتدائی تفتیش کے دوران بتایا ہے کہ وہ لوگ دہلی اور اس کے مضافاتی علاقے میں مہنگی موٹر سائیکل چوری کرتے تھے اور اس کو فروخت کرکے عیش و عشرت کی زندگی گزارتے، وہ لوگ صرف عیش اور آرام کی زندگی گزارنے کے لیے چوڑی کرتے تھے'۔

خوشحال زندگی کے لیے چوری

اکھلیش نارائن نے بتایا کہ ان ملزم چوروں نے اب تک 500 سے زائد بائیک چوری کر چکے ہیں۔ جن میں دو ملزم چوروں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ تین ملزمان ابھی بھی فرار ہیں۔ انہیں بھی جلد ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ گروہ اکثر و بیشتر بلٹ موٹر سائیکل چوری کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق اب تک ان سے 15 موٹرسائیکل برآمد کی جاچکی ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے پرتا پور تھانہ علاقے میں پولیس نے موٹرسائیکل چوروں کے گروہ کو گرفتار کیا ہے.

Body:ایس پی اکھلیش نارائن نے بتایا کہ رمن عرف روہن اور ویپن عرف دیسی نے پوچھ پوچھ کے دوران بتایا ہے کہ یہ لوگ دہلی وہ مضافاتی علاقے میں مہنگی موٹر سائیکل چوری کرتے تھے اور اس کو فروخت کرکے سرمایہ جمع کرتے تھے جس کا مقصد تھا عیش و عشرت کی زندگی گزارنا.
اکھلیش نارائن نے بتایا کہ ان لوگوں نے اب تک 500 سے زائد بائیک چوری کر چکے ہیں. دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ تین ملزمان ابھی فرار ہیں ان کو بھی جلد ہی گرفتار کرلیا جائے گا انہوں نے بتایا کہ یہ لوگ بیشتر بلٹ گاڑی چوری کرتے تھے. اب تک 15 موٹرسائیکل برآمد کی جاچکی ہیں مزید پوچھ گچھ جاری ہے.

Conclusion:ایس پی اکھلیش نرائن
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.