ETV Bharat / jagte-raho

نماز پڑھانے کے الزم میں امام گرفتار - bahraich up news

اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد میں اجتماعی طور سے نماز ادا کرنے کے الزام میں پولیس نے جمعہ کو امام سمیت کئی افراد کو گرفتار کیا ہے۔

masjida imam arrested in bahraich up
نماز پڑھانے کے الزم میں امام گرفتار
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 11:49 PM IST

اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد میں اجتماعی طور سے نماز ادا کرنے کے الزام میں پولیس نے جمعہ کو امام سمیت کئی افراد کو گرفتار کیا ہے۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر بپن کمار مشرا نے یہاں بتایا کہ قیصر گنج علاقے کے بیری مہیش پور گاؤں واقع مسجد میں نماز پڑھنے اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے معاملے میں پولیس نے امام سمیت 10افراد کو گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار سبھی افراد کو قرنطینہ کے لئے راجکیہ بالیکا انٹر کالج بسیا پاسی جرول روڈ بھیج دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں دفعات 188،269،270اور وبائی بیماری ایکٹ کی دفعہ 3 ،ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مسٹر مشر نے بتایا کہ کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے جاری لاک ڈاؤن پر سخت سے عمل کرایا جارہا ہے اور حکم کی نافرمانی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.