ETV Bharat / jagte-raho

کرناٹک: گرامین بینک میں کروڑوں روپے کی نقب زنی - کرناٹکا گرامین بینک

کرناٹک ےکے ضلع کوپل میں واقع 'کرناٹکا گرامین بینک' کروڑوں روپے کی ڈکیتی ہونے سے ہلچل مچ گئی ہے۔

karnataka gramin bank
karnataka gramin bank
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 8:42 PM IST

گرامین بینک میں ہوئی اس واردات میں لٹیرے زیورات سمیت نقدی لے کر فرار ہوگئے۔

ریاست کرناٹک میں کوپل ضلع کے ایلبورگا تعلقہ میں 'کرناٹکا گرامین بینک' میں نقب زنی کا واقعہ پیش آیا جس میں لٹیروں نے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سونے اور چاندی کے زیورات اور نقدی پر ہاتھ صاف کر دیا۔

مشتبہ حالت میں نوجوان کی لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق لٹیرے گیس کٹر کے ذریعے بینک کا شٹر کاٹ کر اندر داخل ہوئے اور اس واردات کو انجام دیا جبکہ انہوں نے سی سی ٹی وی کیمرے کی ریکارڈنگز بھی چوری کر لی۔

اس معاملے میں ضلع ایس پی سنگیتا نے جائے واردات کا معائنہ کیا اور افسران کو تحقیقات سے متعلق ہدایت دیں ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.