ETV Bharat / jagte-raho

کیمور۔توہم پرستی نے لی ایک بچہ کی جان - کیمور کی خبر

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے چین پور علاقے میں ایک خاندان نے توہم پرستی کے چکر میں اپنے بیٹے کو موت کے حوالے کردیاْ

کیمور۔توہم پرستی نے لی ایک بچہ کی جان
کیمور۔توہم پرستی نے لی ایک بچہ کی جان
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 7:52 PM IST

ایک طرف جہاں دنیا سائنس کے ذریعہ ترقی کی نئی بلندیوں کو پہنچنے لگی ہے، وہیں دوسری طرف کیمور ضلع کے دیہی علاقوں میں اب بھی توہم پرستی قائم ہے۔

کیمور کے چین پور علاقہ سے ایساہی توہم پرستی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک کنبہ نے توہم پستی کے چکر میں اپنےبیٹا کو موت کے حوالہ کر دیا۔ اس واقعہ کے بعد کنبہ میں ماتم سا پسرا ہوا ہے۔یہ حادثہ مان پور بیور موضع میں رونما ہوا۔

مانپور بیور موضع کےموہن بند کے 14 سالہ کے بیٹے رام پرتاپ بند کو بچھو نے کاٹ لیا تھا جس کے بعد لڑکے نے گھر والوں کو اس کے بارے میں آگاہ کیا۔
لیکن کنبہ کے افراد نے اسے اسپتال اس کا علاج کرانے کے بجائے جھاڑ پھونک کرنا بہتر سمجھا۔

ج گھنٹوں جھاڑ پھونک کے بعد کوئی فاٸدہ نہیں نظر آیا تب بیہوشی کی حالات میں بچے کو صدر ہسپتال بھبھوا مٰیں داخل کیا گیا۔ جہاں علاج کے دوران ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.