ETV Bharat / jagte-raho

کیمور: بھاری مقدار میں شراب ضبط - شراب

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولس نے خفیہ اطلاع پر ایک مِل سے بھاری مقدار میں شراب ضبط کر کے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

شراب ضبط
شراب ضبط
author img

By

Published : May 31, 2020, 9:51 PM IST

کیمور کے ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ ضلع کے کدرا کی ایک مِل میں لگژری گاڑی سے بڑے پیمانے پر شراب اتاری جانے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے شراب ضبط کر کے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

اس معاملے میں پولیس نے ابھیشیک کمار، اجے کمار سنگھ، ننکو سنگھ، (مِل مالک)، لوکیش کمار، مکیش سنگھ، دلیپ کمار ستمیو کمار کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.