ETV Bharat / jagte-raho

کیمور۔دوسری بیوی کی مدد سے پہلی بیوی کا قتل - کیمور میں شوہر نے بیوی کا قتل کیا

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں واقع چین پور تھانہ کے جگریہ گاؤں میں ایک شخص نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کو زہر دے کر ہلاک کردیا۔

کیمور۔شوہر نے دوسری بیوی کی مدد سے پہلی بیوی کا قتل کیا

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 3:04 PM IST

کیمور کے جگریہ گاؤں میں انسانی معاشرے کے تعلقات کو شرمندہ کر نے کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔ معاملہ کا انکشاف ہونے پر پورے علاقہ میں افراتفری پیدا ہوگئی ہے۔

ہلاک شدہ خاتون کی شناخت منجو دیوی کے طور پر ہوئی ہے، جو اجۓ پاسوان کی پہلی اہلیہ تھی۔

اطلاعات کے مطابق اجۓ پاسوان نے دو شادی کر رکھی تھی۔ اتوار کے روز اجۓ پاسوان نے دوسری بیوی کی مدد سے اپنی پہلی بیوی کو زہر دے کر قتل کردیا

منجو دیوی کی حالات تشویشناک ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے انہیں بھبھوا صدر اسپتال میں داخل کیا، جہاں پراٸمری طبی علاج کے بعد صدر اسپتال کے ڈاکٹروں نے انہیں وارانسی کے لۓ ریفر کر دیا تھا۔لیکن وارانسی لے جانے کے دوران ہی انکی موت واقع ہوگٸ۔

منجو دیوی کے اہل خانہ نے پوری معاملے کی شکایت بھبھوا تھانہ کو دے دی ہے۔پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.