پولیس ذرائع نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔
بیلور (37) گزشتہ کئی برسوں سے ضلع ترجمان کی حیثیت سے پارٹی کے لئے کام کر رہے تھے۔ ایسا مانا جا رہا ہے کہ ان کی اقتصادی حالت اچھی نہیں چل رہی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے یہ قدم اٹھایا۔
اڈوپی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔