ETV Bharat / jagte-raho

'ہنی ٹریپینگ میں شامل افراد کو بخشا نہیں جائے گا' - Indore news

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پولیس نے ہنی ٹریپینگ کے الزام میں پانچ خواتین اور ایک مرد کو گرفتار کیا ہے۔

متعلہ تصویر
author img

By

Published : Sep 20, 2019, 4:39 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:01 AM IST

اطلاعات کے مطابق مذکورہ گروہ کی عورتیں اپنی عاشقی میں ہائی پروفائل لوگوں کو نشانہ بناتی تھی اور انہیں بلیک میل کرکے لاکھوں روپے وصول کرتی تھیں'۔

پولیس نے ملزمین کے پاس سے ایک لیپ ٹاپ موبائل اور نقد 1470000 روپے سمیت ایک کریٹا کار بھی برآمد کیا ہے۔

متعلہ ویڈیو

اس سلسلے میں ریاست کے وزیر داخلہ بالا بچن نے کہا ہے کی جو بھی اس میں شامل ہے انہیں بخشا نہیں جائے گا، ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، جبکہ وزیر گووند سنگھ نے سیدھے طور پر بھارتی جنتا پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بی جے پی رہنماؤں کا کردار ہے جو ان کی حکومت سے چلا آرہا ہے۔ ریکٹ کا پردہ فاش ہونے سے بھارتی جنتا پارٹی کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے'۔

اندور ڈی آئی جی روچی وردن مشرا نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نگم افسر نے پلاسیہ تھانے میں ایک شکایت درج کرائی تھی کہ انہیں عاشقی کے جال میں پھنسا کر بلیک میل کیا جارہا ہے۔ آرتی نامی ایک خاتون ان سے تین کروڑ روپے کا مطالبہ کررہی ہے، اور یہ دھکمی دے رہی ہے کہ اگر انہوں نے انکار کیا تو وہ انکے ویڈیو اور فوٹو وائرل کر دیں گی'۔

جس کے بعد نے پولیس نے تفتیش شروع کی اور جال بچھانا شروع کردیا۔ انہوں نے مذکورہ خاتون کو پہلی قسط 50 لاکھ روپے لینے کے لیے اندور بلایا اور جب ملزمہ قسط لینے اندور آئے تو پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔

پولیس کو معلوم ہوا ہنی ٹریپینگ میں ایک پورا گروہ ہے جن میں سے فی الحال 5 عورتیں اور ایک مرد کی گرفتار ہوئی ہے۔ یہ ریکٹ دارالحکومت بھوپال اور اندور سے چلتا تھا جس کی ابھی تفتیش جاری ہے۔

Intro:عاشقی کے جال میں پھسانے والی عورتیں گرفتار

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پولیس نے ایسی عورتوں کو گرفتار کیا ہے جو اپنے عاشقی میں ہائی پروفائل لوگوں کو نشانہ بناتی تھی
عاشقی گروہ میں 5 عورتیں اور ایک مرد کو گرفتار کیا
یہ نگر نگم کے افسر کو ویڈیو اور فوٹو وائرل کرنے کی بلیک میلنگ کی دھمکی دے کر 3 کروڑ روپے کی وصولنا چاہتی تھی پولیس نے ملزموں کے پاس سے ایک لیپ ٹاپ موبائل
نگہ دیں 14 لاکھ 70 ہزار روپے اور کریٹا کار بھی برآمد کی

اندور اور دارالحکومت بھوپال میں ایسے گروہ کا پردہ فاش ہوا ہے جو ہائی پروفائل لوگوں کو اپنی عاشقی کہ جال میں فسا کر بلیک میلنگ کر کے کروڑوں روپے بے حاصل کرنا تھا
صوبے کے وزیر داخلہ بالا بچن نے سخت لہجے میں کہا ہے کی جو بھی اس میں شامل ہے بخشا نہیں جائے گا ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی وہی صوبے کے وزیر گووند سنگھ نے سیدھے سیدھے بھارتی جنتا پارٹی پر الزام لگایا کی یہ بھارتی جنتا پارٹی کا کردار ہے جو ان کی حکومت کے وقت سے چلا آرہا ہے ریکٹ کا پردہ فاش ہونے سے بھارتی جنتا پارٹی کا اصلی چہرہ نظر آ رہا ہے
اندور ڈی آئی جی روچی وردن مشرا نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نگم افسر سر نے پلاس یہ کھانے میں ایک شکایت درج کرائی تھی کی ان کو کو عاشقی کے جال میں فسا کر کر بلیک میلنگ کیا جارہا ہے ہے آرتی نامہ نہ ایک خاتون ہے جو اس پر پر تین کروڑ روپے دینے کا بول رہی ہے نہیں تو ویڈیو اور فوٹو وائرل کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے ہے پولیس نے تفتیش ی شروع کی اور جال بچھایا جس پہلی کشت 50 لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا جب مجرم قسط لینے اندور آئے تو پولیس نے گرفتار کرلیا
پولیس کو معلوم ہوا ہے کی یہ پورا گروہ ہے جس میں فی الحال 5 عورتیں اور ایک مرد کی گرفتار کیا ہے
یہ دارالحکومت بھوپال اور اندر سے ریکٹ چلتا تھا جس کی ابھی تفتیش جاری ہے
پکڑے گئے ملزموں کی نام کی تفصیل

آرتی دیال شوہر پنکج دیال عمر 29 سال
مونیکا یادو شوہر لال یادو او عمر18سال
اوم پرکاش کوری ولد نرا رام حرش کوری عمر 45 سال
شویتا جین شوہر وجے جین عمرو 29 سال
برکھا سونی شوہر امیت سونی عمر 34 سال

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.