ETV Bharat / jagte-raho

ممبئی: ہمالیہ برج حادثے میں ایک اور گرفتار - سی ایس ایم ٹی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے مشہور ریلوے اسٹیشن سی ایس ایم ٹی سے متصل ہمالیہ برج حادثہ میں ایک اور انجینیر کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

ممبئی: ہمالیہ برج حادثے میں ایک اور گرفتار
author img

By

Published : May 7, 2019, 8:49 PM IST

گرفتار ملزم انجینیر کا نام ایس کوری ہے جو اس وقت چیف انجینیر تھے اور انھیں کی دیکھ ریکھ میں برج کی مرمت و درستگی کا کام کیا گیا تھا۔ ملزم کو کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں کورٹ نے اسے 10 مئی تک پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا۔

ممبئی: ہمالیہ برج حادثے میں ایک اور گرفتار

معاملے کی تفصیلات دیتے ہوئے زونل ڈی سی پی ابھیشک ترمکھے نے کہا کہ ہم جلد ہی اس معاملے کی چارج شیٹ کورٹ میں داخل کی جائے گی۔

واضح رہے کہ دو ماہ قبل 14 مارچ کی شام میں وقوع پزیر اس حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 31 افراد زخمی ہوئے تھے جس کے بعد ممبئی کی انتظامیہ بی ایم سی کی کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے تھے۔گزشتہ برس بھی ممبئی کے دو ریلوے اسٹیشن پر بھی برج گرنے سے متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Intro:ممبئی میں سی ایس ٹی کے پاس موجود ہمالیہ برج حادثہ میں ایک اور انجینیر کی گرفتاری ہوئی ہے ..گرفتار ملزم انجینیر کا نام ایس کوری ہے جو اس وقت چیف انجینیر تھے .ملزم کو کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں کورٹ نے اسے 10 مئ تک پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا.معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے زونل ڈی سی پی ابھیشک ترمکھے نے کہا کہ ہم جلد ہی اس معاملے کی چارج شیٹ کورٹ میں داخل کرینگے...

بائٹ ... زونل ڈی سی پی ابھیشک ترمکھےBody:ممبئی میں سی ایس ٹی کے پاس موجود ہمالیہ برج حادثہ میں ایک اور انجینیر کی گرفتاری ہوئی ہے ..گرفتار ملزم انجینیر کا نام ایس کوری ہے جو اس وقت چیف انجینیر تھے .ملزم کو کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں کورٹ نے اسے 10 مئ تک پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا.معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے زونل ڈی سی پی ابھیشک ترمکھے نے کہا کہ ہم جلد ہی اس معاملے کی چارج شیٹ کورٹ میں داخل کرینگے...

بائٹ ... زونل ڈی سی پی ابھیشک ترمکھےConclusion:ممبئی میں سی ایس ٹی کے پاس موجود ہمالیہ برج حادثہ میں ایک اور انجینیر کی گرفتاری ہوئی ہے ..گرفتار ملزم انجینیر کا نام ایس کوری ہے جو اس وقت چیف انجینیر تھے .ملزم کو کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں کورٹ نے اسے 10 مئ تک پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا.معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے زونل ڈی سی پی ابھیشک ترمکھے نے کہا کہ ہم جلد ہی اس معاملے کی چارج شیٹ کورٹ میں داخل کرینگے...

بائٹ ... زونل ڈی سی پی ابھیشک ترمکھے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.