سوپور کے وترگام میں ہونے والے اس گرینیڈ حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہوا ہے۔
تاہم سکیورٹی فورسز نے اس علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ زخمی اہلکار کو قریبی ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔