ETV Bharat / jagte-raho

راجستھا ن کا ضلع الور جرائم کی آماجگاہ

author img

By

Published : May 11, 2019, 11:42 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کا الور ضلع ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ ضلع الور پہلے بھی گائے کی اسمگلنگ اور اس کے بعد ماب لنچنگ کے سبب ملک کی شبیبہ خراب کر رہا ہے

فائل فوٹو

ضلع کے پانچ نوجوانوں نے ایک خاتون کی اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کیا جس کے بعد ضلع الور کی شبیہہ پر بدنما داغ لگ گیا۔

متعلقہ ویڈیو

راجستھان میں ایسی کئی واردات انجام دی گیئں جس سے ریاست کا نام خراب ہوا۔

:۔ 3 اپریل 2017 کو بہرور حلقے میں بھیڑ نے پہلو خان کو قتل کیا۔

:۔ 9 نومبر 2017 کو گوند گڑ حلقے میں آمر خان کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔

:۔ 23 دسمبر 2017 کو رام گڑھ حلقے میں ذاکر خان پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے اس کی جان بچالی تھی۔

:۔ 20 جولائی 2018 کو رام گڑھ حلقے میں گائے کی مبینی اسمگلنگ کے شک میں بھیڑ نے اکبرعرف رکبر پر حملہ کر ہلاک کر دیا تھا۔

:۔ 29 دسمبر 2018 کو کسن گڑھو حلقے میں صغیر اور اس کے دوست پر گائے کی تسکری کا الزام عائد کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

Intro:ملک بھر میں ایک بار پھر بد نام ہوا ریاست کا الور ضلع

نوٹ اس خبر کی ویڈیو میل کے ذریعے بھیجی جا چکی ہے

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستان کا الور ضلع ان دنوں کافی زیادہ میں میڈیا کی سرخیوں میں چھایا ہوا ہے.. کسی اچھے کام کی وجہ سے نہیں بلکہ اس گھناؤنے کام کی وجہ سے جس کام کو کرنے سے پہلے کوئی بھی انسان خود دس بار سوچتا ہے... ایسا نہیں ہے کہ الور پہلی بار میڈیا کی سرخیوں میں ہے بلکہ پہلے بھی گایوں کی تسکری اور اس کے بعد موب لنچنگ کی وجہ سے ملک بھر میں اپنا نام خراب کر چکا ہے.. ابھی حال ہی میں ہوئی گینگ ریپ کی واردات نے ضلع پر کبھی نہ مٹنے والا بدنما دھبہ لگا دیا ہے.. یہ بدنما دھبہ لگایا ہے اسی حلقے کے پانچ نوجوانوں نے.. ملزموں نے گینگ ریپ کے بعد خواتین کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل رکا اس کو پوری طرح سے بد نام کر دیا ہے..

کلاکند کی وجہ سے ہی پہچان

ریاست کے میوات حلقہ کا الور ضلع کلاکند کے بہترین سواد کے لیے ملک بھر میں اپنی الگ ہی پہچان رکھتا ہے.. لیکن الور ضلع میں اس طرح کی واردات بڑھنے کی وجہ سے ملک بھر میں بد نام ہو چکا ہے.. واضح رہے کہ الور ضلع میں ایک گینگ ریپ کا معاملہ سامنے آیا تھا.. جو اسی دنوں ریاست میں کافی زیادہ سرخیوں میں رہا ہے

Conclusion:یہ موب لنچنگ ہوچکی

3 .1 اپریل 2017 کو بہرور حلقے میں بھیڑ کی مار سے پہلو خان کا قتل.. یہ معاملہ اس وقت ملک بھر میں سرخیوں میں رہا..

9 .2 نومبر 2017 گوند گڑ حلقے میں آمر خان کی مارنے کے بعد گولی مار کر اس کا قتل...

23 .3 دسمبر 2017 رام گڑھ حلقے میں جاکر خان پر جان لیوا حملے کے بعد پولیس وقت پر پہنچ گئی ورنہ اس کا بھی قتل کر دیا جاتا

20 .4 جولائی 2018 رام گڑھ حلقے میں گائوں کی تس کری کے شک میں بھیڑ نے اکبر عرف رقبر پر حملہ بولا مار مار کر اکبر کا قتل کر دیا گیا..

29 .5 دسمبر 2018 کسن گڑھواس حلقہ میں صغیر اور اس کے دوست پر گرامین لوگوں نے گائوں کی تس کری کے الزام میں زبردست پٹائی کردی..

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.