ETV Bharat / jagte-raho

مہاراشٹر: جلگاؤں میں ایک ساتھ چار بھائی بہنوں کا قتل - جلگاؤں کی خبریں

مہاراشٹر کے ضلع جلگاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ایک ساتھ چار معصوم بھائی بہنوں کا قتل کردیا گیا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 2:41 PM IST

ضلع جلگاؤں کے راویر تعلقہ میں چار بھائی بہنوں کو کلہاڑی سے مارکر قتل کردیا گیا ہے، ہلاک ہونے والوں میں دو لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں۔

راویر تعلقہ کے بورگاؤں میں نامعلوم حملہ آوروں نے ان چاروں کو ایک کھیت میں بے رحمی سے قتل کیا ہے۔

بروگاؤں کے رہنے والے کھیت کے قریب بنے گھر میں اپنے پانچ بچوں کے ساتھ رہا کرتے تھے۔ 15 اکتوبر کو کچھ کام سے وہ مدھیہ پردیش کے لیے اپنی بیوی کے ہمراہ روانہ ہونے اور اپنے چار بچوں کو یہاں چھوڑ گئے۔

جب وہ آج صبح اپنے گھر آئے تو انھیں اپنے کھیت میں چاروں بچوں کی لاش نظر آئیں۔

پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرلیا ہے مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.