ETV Bharat / jagte-raho

پریاگراج : ایک ہی کنبے کے چار افراد کا قتل - allahabaad

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کر کارروائی شروع کر دی، تاہم ابھی تک قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ایک خاندان کے چار افراد کا قتل
ایک خاندان کے چار افراد کا قتل
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 7:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع پریاگراج میں ایک دل دہلانے والا واقع پیش آیا ہے جب کہ ایک ہی خاندان کے چار افراد کو تیز دھار والی چیز سے قتل کر دیا گیا۔

پٹیل نگر گاؤں کے رہائشی ایک ہی خاندان کے چار افراد کو تیز دھار دار ہتھیار سے بے دردی سے قتل کردیا گیا۔

خاندان میں پانچ افراد موجود تھے، جس میں شوہر دو بیٹیاں اور ایک بیٹا فوت ہوگئے، جب کہ بیوی کی حالت نازک ہے وہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

اس قتل سے پورے گاؤں افرا تفری پیدا ہوگئی۔

متوفی کا نام ویملیش پانڈے (عمر 40) ، بیٹی سومو (عمر 22) ، سبو 19 ، بیٹا شہزادہ (18 سال) ہے۔

ویملیش پانڈے کی نازک صورتحال کی وجہ سے پولیس نے اسے فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال بھیج دیا گیا، جہاں وہ فوت ہوگئے۔

گاؤں والوں کی اطلاع پر پولیس پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر اسے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کر کارروائی شروع کر دی، تاہم ابھی تک قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

مقامی افراد نے اس کے لیے سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں : تین برسوں میں چار ڈی ایس پی ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.