ETV Bharat / jagte-raho

نوئیڈا میں چار بین ریاستی شاطر لٹیرے گرفتار - نوئیڈا میں چار بین ریاستی شاطر لٹیرے گرفتار

ضلع نوئیڈا میں پولیس اسٹیشن سیکٹر 24 نے بین ریاستی گروہ کے چار شاطر لٹیروں کو گرفتار کیا ہے، جن کے قبضے سے 05 موٹر سائیکل، مختلف کمپنی کے37 موبائل فون، غیر قانونی اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان بھی برآمد ہوا ہے۔

Four inter-state looters arrested
نوئیڈا میں چار بین ریاستی شاطر لٹیرے گرفتار
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 8:14 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا پولیس اسٹیشن سیکٹر 24 نے بین ریاستی گروہ کے چار شاطر بائک چوروں کو گرفتار کیا ہے۔چوروں کے قبضے سے 05 موٹر سائیکل، مختلف کمپنی کے 37 موبائل فون، غیر قانونی اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان بھی برآمد ہوا ہے۔

ان سے برآمد شدہ موٹر سائیکلوں اور موبائل فون کے تعلق سے ان چوروں کے خلاف درجنوں مقدمات درج تھے۔

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع کی بنیاد پر انہیں نوئیڈا کے سیکٹر 12/22 سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان ساگر، کلدیپ، سورج اور سمیر بین ریاستی گروہوں کے شاطر مجرم ہیں۔ کلدیپ اور سورج پر 13 مقدمہ درج ہیں جبکہ سمیر پر پانچ اور ساگر پر آٹھ مقدمات درج ہیں۔

ملزمین غیر قانونی اسلحے سے لیس یہ ملزمان چوری شدہ موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر راہ چلتے لوگوں سے موبائل فون لوٹتے تھے اور چوری شدہ موبائل اور موٹرسائیکلیں فروخت کرکے پیسہ کماتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.