ETV Bharat / jagte-raho

ارنب گوسوامی کی مشکلات میں اضافہ - FIR against arnab goswami

مہاراشٹر پولیس نے ری پبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کے خلاف خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کے الزام میں ایف آئی آر درج کیا ہے۔

arnab goswami
arnab goswami
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 10:09 PM IST

مہاراشٹر پولیس نے کہا کہ جب وہ ارنب گوسوامی کو گرفتار کرنے اس کے گھر پہنچے تو ارنب نے خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ دھکا مکی اور بدسلوکی کی تھی۔

ایف آئی آر درج ہونے کے بعد نئی بحث شروع ہوگئی ہے اور پولیس کو تنقیدوں کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس سے قبل سنہ 2018 میں علی باغ کے انوے نائیک نامی انٹیریئر ڈیزائنر کی خودکشی کے بعد ان کی بیوی نے ارنب گوسوامی اور ان کے دو ساتھیوں کے خلاف مقدمی درج کروایا تھا اور آج ارنب کی گرفتاری پر انوے نائیک کی بیوی نے مہاراشٹر پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ارنب گوسوامی کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر پولیس نے ارنب گوسوامی کو 2018 میں ایک انٹیریئر ڈیزائنز کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں آج باندرہ میں واقع ان کے کے گھر ست گرفتار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.