اطلاعات کے مطابق اسے قتل کے معاملے میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی اور اسی وقت سے وہ مفرور چل رہا تھا۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ پنکج کمار نے بتایا کہ ہریندر سنگھ باشندہ خمہریا سجات گاؤں کو اپنی چچی کے قتل کے معاملے میں ضلع اور سیشن عدالت سے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ اس نے اس سزا کو الہ آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ ہائی کورٹ نے جون 2018 کو اس کی سزا بحال رکھی تھی۔ اس کے بعد سے ہی ہریندر فرار تھا اور اس پر 50 ہزار روپے کا انعام دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔
پچاس ہزار روپے کا انعامی بدمعاش گرفتار - Utter Pradesh Police
ریاست اترپردیش کے ضلع بستی کے ہریا تھانہ علاقے میں پولیس نے 50 ہزار روپے کے انعامی ملزم کو گرفتار کیا ہے۔