ETV Bharat / jagte-raho

گورکھپور: فرضی پولیس اہلکار گرفتار - فرضی پولیس اہلکار کو گرفتار کیا

اترپردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) نے گورکھپور میں کھجنی تحصیل کے ایس ڈی ایم کے یہاں ڈیوٹی کررہے فرضی پولیس اہلکار کو گرفتار کیا ہے۔

گورکھپور: فرضی پولیس اہلکار گرفتار
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 10:54 PM IST

ایس ٹی ایف کے سینئر ایس پی راجیو نارائن مشر نے منگل کو یہاں بتایا کہ پولیس سپاہی کی وردی پہن کر خود کو کانسٹیبل بتا کر ڈیوٹی کرنے والے اجے کمار چترویدی کو ایس ٹی ایف نے گرفتار کرلیا ہے۔اجے سنت کبیر نگر کا رہنے والا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزم نے بتایا کہ وہ سنہ 2014 میں سنت کبیر نگر کے اس وقت کے ایس ڈی ایم گھنٹہ گھر سے رابطہ کر کے ان کے ساتھ ڈیوٹی کرنا شروع کیا تھا۔ سنہ 2015 میں جب ان کا تبادلہ سدھارتھ نگر ہوگیا تو وہ بھی ان کے ساتھ سدھارتھ نگر چلا گیا۔
وہ سنہ 2017 میں فیض آباد کے ایس ڈی ایم کے یہاں بھی ڈیوٹی کرچکا ہے۔ گرفتار فرضی پولیس کانسٹیبل جو بھی شخص ایس ڈی ایم کے پاس کام کرانے آتا تھا وہ ان کو کام کرانے کا جھانسہ دے کر ان سے رشوت لیتا تھا۔ گرفتاری کےبعد مسٹر چترویدی نے خود قبول کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں 2018 میں بھی گرفتار ہوچکا تھ اور ضمانت پر جیل سے باہر تھا۔

Intro:Body:

urdu constitution

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.