ETV Bharat / jagte-raho

ارجن ایوارڈ یافتہ باکسر کی ہوٹل مینیجر سے مارپیٹ - مارپیٹ

ارجن ایوارڈ یافتہ باکسر جئے بھگوان کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر طلب کیا گیا ہے، ان پر ہوٹل مینیجر کے ساتھ مارپیٹ کرنے کا الزام لگایا عائد کیا گیا ہے۔

ہوٹل مینیجر سے مارپیٹ کی
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 10:06 AM IST

معرف ہریانوی باکسر اور ارجن اوارڈ یافتہ جئے بھگوان ان دنوں ایک بڑی مصیبت میں پھنس گئے ہیں کیونکہ ان پر ہوٹل مینیجر کے ساتھ مارپیٹ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، پولیس نے ان کے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوئے انھیں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر طلب کیا ہے۔

ہوٹل مینیجر سے مارپیٹ کی

جئے بھگوان دو بار ایشین چیمپین شپ کا خطاب جیت چکے ہیں، انھوں نے سنہ 2010 میں دولت مشترکہ کھیلوں میں بھارت کے لیے کانسے کا تمغہ حاصل کیا تھا اور انھیں اسپورٹس کوٹہ کے تحت انسپیکٹر کا عہدہ دیا گیا تھا۔

ہوٹل مینیجر نے ان پر مارپیٹ کرنے اور خاکی کا رعب دکھانے کا الزام عائد کیا ہے، متاثر مینیجر نے اپنی شکایت میں یہ لکھایا تھا کہ ' جئے بھگوان ایک خاتون کے ساتھ ہوٹل میں کمرہ بک کرنے کے لیے آئے تھے، لیکن جب مینیجر نے جئے بھگوان کا آئی ڈی کارڈ مانگا تو وہ بھڑک گئے اور انھوں نے مینیجر کے ساتھ مارپیٹ کی۔

اس معاملے میں ڈی ایس پی چودھری کا کہنا ہے کہ ' فی الحال جئے بھگوان کو لائن حاضر کر تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے، ہوٹل کے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر تحقیقات کی جارہی ہے۔

Intro:एंकर - सिरसा के एक होटल मैनेजर से दुर्व्यवहार और मारपीट करने के मामले में अर्जुन अवार्डी बॉक्सर इंस्पेक्टर जय भगवान को लाइन हाजिर कर दिया है और इस मामले की जाँच डी एस पी हेड क़्वार्टर कर रहे है.डी एस पी आर्यन चौधरी ने बताया की इस मामले में जाँच शुरू कर दी है,फ़िलहाल उसे लाइन हाजिर कर दिया है.

Body:वीओ - दरअसल कल सिरसा के एक होटल के मैनेजर ने एस पी को एक शिकायत दी थी की कालांवाली में कार्यवाहक एस एच ओ बॉक्सर जय भगवान उसके होटल में आया और उसके साथ दुर्व्यवहार किया और थप्पड़ भी मारा,मैनेजर ने आरोप लगाया की उसके साथ एक महिला थी जब रूम बुकिंग के बाद उस महिला की आइ डी की मांग की तो इंस्पेक्टर उसके साथ अभद्र व्यव्हार करने लग गया थप्पड़ भी मारा। मैनेजर ने पुलिस को घटना से जुडी फुटेज भी दी है.

वीओ - डी एस पी आर्यन चौधरी ने बताया की फ़िलहाल जयभगवान को लाइन हाजिर कर दिया है,इस पुरे मामले की जाँच कर रहे है। हमें होटल के मैनेजर ने फुटेज
दी है.

बाइट - आर्यन चौधरी,डी एस पी

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.