ETV Bharat / jagte-raho

اٹاوہ:عمر رسیدہ شخص کا گولی مار کر قتل - etawah up crime news

ریاست اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے بکیورعلاقے میں جمعرات کو بائیک سوار بدمعاشوں نے ایک عمررسیدہ شخص کو گولی مار کر قتل کردیا۔

قتل
قتل
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 6:18 PM IST

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اوم ویر سنگھ نے بتایا کہ گھگھسینا گاؤں باشندہ جگموہن سنگھ بھدوریہ(55)صبح تقریبا 11بجے گاؤں کے ایک دیگر شخص سنتوش کے ساتھ تین کلو میتر دو واقع گرام لدھیانی بہن کے گھر گئے تھے۔

جہاں کچھ دیر رکنے کے بعد وہ اپنے گھر واپسی کے لئے روانہ ہوئے۔

سنتوش نے بتایا کہ وہ سائیکل چلا رہے تھے اور جگموہن پیچھے بیٹھا تھا کہ گھگھ سینا گاؤں کے نزدیک آدھا کلو میٹر پہلے لدھیانی شاہراہ کی طرف سے ہی ایک بائیک پر سوار ہوکر آئے دو افراد نے جگموہن کے پیٹ میں گولی مار دی۔

جس سے دونوں سائیکل سمیت گر گئے۔

جگموہن گولی لگنے کے بعد مدد کے لئے پکارتا ہوا گاؤں کی طرف بھاگا کہ موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے پیچھے سے آکر اس کے سر میں ایک اور گولی مار دی۔

جس سے جگموہن وہیں گرگیا اور اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔سنتوش نے گاؤں پہنچ کر مقامی افراد کو واردات کی اطلاع دی۔
اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے بتایا کہ بائیک سوار بدمعاشوں نے اسی دو گولی ماری ہے۔

معاملے کی چھان بین کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:آنند :ایک بچے سمیت 14 بنگلہ دیشی گرفتار

فورنسک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ثبوت یکجا کئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.