ETV Bharat / jagte-raho

سڑک حادثے میں سات طالبات سمیت آٹھ افراد زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے ایک سڑک حادثے میں بولیرو اور اور روڈ ویز بس میں ٹکر ہوگئی، جس میں سات طالبات آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

سڑک حادثے میں سات طالبات سمیت آٹھ افراد زخمی
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 3:13 PM IST

اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں ضلع ہیڈکواٹر سے 35 کلومیٹر دور تھانہ کوتوالی لال گنج علاقے کے موٹھن گاوں کے نزدیک 14 نومبر کی صبح کو روڈویز بس اور و بولیرو کے مابین ہونے والی ٹکر میں سات طالبہ سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔

ڈی ایس پی لال گنج رمیش چندر نے بتایا کہ بولیرو ڈرائیور لوکیش ترپاٹھی 23 ڈی ایل ڈی کا امتحان دلانے منیشا 20،سونی ورما 22 ، پوجا یادو 20،ممتا 19 ،پونم 21 ،پرتبھا یادو 22 و انجلی موریہ 21 کو لے کر پرتاپ گڑھ آرہا تھا کہ موٹھن گاوں کے نزدیک روڈویز بس سے ہونے والی ٹکر میں سبھی زخمی ہو گئے ۔

زخمیوں کو علاج کیلئے مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.