ETV Bharat / jagte-raho

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

author img

By

Published : Dec 8, 2019, 12:11 PM IST

ریاست بہار کے دربھنگہ کے صدر تھانہ حلقہ کے ایک گاؤں میں گزشتہ شام ایک پانچ سال کی معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری کرنے والے ملزم کو دیر رات پولیس نے گرفتار کر لیا۔

e rickshaw driver arrested for raping minor girl in darbhanga
نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

گذشتہ دیر شام اسے میڈیا کے سامنے لایا گیا جہاں دربھنگہ کے سی ٹی ایس پی یوگیندر کمار نے بتایا کہ ملزم نے اپنا جرم پولیس کے سامنے قبول کر لیا ہے۔

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
خیال رہے کہ ملک بھر میں ریپ اور خواتین کے خلاف جرائم میں کمی کے بجائے اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔

Intro: بہار کے دربھنگہ کے صدر تھانہ حلقہ کے ایک گاؤں گزشتہ شام ایک پانچ سال کی معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری کرنے ملزم کو دیر رات پولیس نے گرفتار کر لیا آج دیر شام اسے میڈیا کے سامنے لایا گیا جہاں دربھنگہ کے سی ٹی ایس پی یوگیندر کمار نے بتایا کہ ملزم نے اپنا جرم پولیس کے سامنے قبول کر لیا ہے ہم لوگوں نے بچی کا میڈیکل بھی کروایا ہے وہیں بچی کا ابھی علاج چل رہا ہے، فورینسک ٹیم کی بھی مدد لی گئی ہے، وہیں گرفتار ملزم آٹو ڈرائیور کا ای رکشہ بھی ظبط کر لیا ہے وہیں اسپیڈی ٹرائل چلا کر ملزم کو سزا دلایا جائے گا ---

بائٹ--یوگیندر کمار-سی ٹی ایس پی دربھنگہ Body:نہیں Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.