ETV Bharat / jagte-raho

این سی ای آر ٹی کی کتابوں کے چھاپنے کے الزام میں ایک گرفتار - دہلی پولیس

دہلی پولیس نے غازی پور سے این سی ای آر ٹی کی کتابوں کی بغیر اجازت چھاپنے کے الزام میں رجن کمارنامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔

ncert
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 1:19 PM IST

ملزم پر ایسوسی ایشن نامی پرنٹنگ پریس میں این سی ای آر ٹی کی کتابوں کو بغیر اجازت چھپائی کا الزام ہے۔

ملزم کے پاس سے کثیر مقداد میں این سی ای آر ٹی کی کتابیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق 'دہلی پولیس کے کرائم برانچ کی جانب سے غازی پور میں واقع کمار ایسوسی ایشن میں چھاپہ مارا گیا، جہاں سے این سی ای آر ٹی کی بغیر اجازت نشر کی گئی کتابیں ملی، جن میں دسویں جماعت کے ریاضی کی 805 کتابیں، نویں جماعت کے ہندی کی 1100 کتابیں بھی شامل تھیں'۔

پولیس نے رجن کمار کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.