ETV Bharat / jagte-raho

مقتول کا سر لے کر تھانہ ملزمین پہنچے - صدام

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ایک دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان کا انتہائی بے دردی سے قتل کرتے ہوئے اس کا سر جسم سے الگ کردیا گیا۔

دل دہلانے والا واقعہ، جہاں ایک نوجوان کا انتہائی بے دردی سے قتل کیا گیا۔
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 3:20 PM IST

نلگنڈہ ضلع میں ایک نوجوان نے بھیانک انداز میں قتل کرتے ہوئے اس کا سر جسم سے علاحدہ کردیا ہے۔

اتنا ہی نہیں سر کے ساتھ دونوں ملزمین پولیس اسٹیشن پہنچے۔
یہ انسانیت سوز واقعہ نلگنڈہ ضلع کے نامپلی میں ہفتہ کی شام پیش آیا۔

مزید پڑھیں : ہوٹل سے عاشق جوڑے کی لاش براۤمد

بتایا جاتا ہے کہ نیرلہ پلی سے تعلق رکھنے والا 25 سالہ نوجوان صدام کو عرفان اور غوث نامی دو نوجوانوں نے ضلع نلگنڈہ کے نامپلی میں تلوار اور چاقووں سے حملہ کرتے ہوئے ہلاک کردیا۔

صدام کی موت کی تصدیق کے بعد ان دونوں نوجوانوں نے لاش کے جسم سے سر علیحدہ کردیا اور سر کو ہاتھ میں پکڑ کر پولیس اسٹیشن پہنچے۔
قتل کی وجہ لڑکی سے محبت بتائی گئی ہے لیکن اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔یہ تینوں آپس میں رشتہ دار بتائے گئے ہیں۔
نلگنڈہ کے پولیس اسٹیشن میں سر کے ساتھ دو نوجوانوں کے پہنچنے پر پولیس اہل کاربھی سکتہ میں آگئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.