اجتماعی جسنی زیادتی کرنے والے لڑکوں کے مذہب الگ الگ ہونے کے سبب شرپسندوں نے اس کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کی کوشش کی ہے۔
علاقے کے مختلف حصوں میں جئے شری رام جیسے جزباتی نعرہ لگاۓ گۓ۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سرپشندوں نے اس قسم کے نعرے ضلع مجسٹریٹ کیمور کے سامنے بھی لگائے۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ سرپسندوں کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کیا گیا۔