ETV Bharat / jagte-raho

غیر ملکی کرنسی کے ساتھ طیارہ مسافر گرفتار - دہلی سے کسٹم ترجمان

اناّ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چنئی کسٹم نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں دبئی جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔

chennai-custom-arrested-passenger-with-foreign-currency
غیر ملکی کرنسی کے ساتھ طیارہ مسافر گرفتار
author img

By

Published : Dec 2, 2020, 3:50 PM IST

دہلی سے کسٹم ترجمان کے مطابق چیکنگ کے دوران شک ہونے پر مسافر کی تلاشی لی گئی۔

چنئی کسٹم نے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کے الزام میں اناّ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔

غیر ملکی کرنسی کے ساتھ طیارہ مسافر گرفتار

کسٹم حکام کے مطابق مسافر کے پاس سے 7000 سعودی ریال اور 7000 امریکی ڈالر برامد کئے گئے ہیں۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق اس کی کرنسی کی بھارتی روپے میں قیمت 6 لاکھ 50 ہزار روپے کے برابر ہے۔

مزید پڑھیں: این ڈی ایم سی کی طرف سے'پلاسٹک لاؤ-ماسک پاؤ' مہم کا آغاز

تفتیش کے دوران مسافر اس کرنسی کے سلسلے میں کوئی واضح جواب نہیں دے سکا۔

اس کے بعد کسٹم ایکٹ کے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ریگولیشنز 2015 کے تحت کسٹم حکام نے برآمد شدہ کرنسی کو ضبط کرلیا۔اور مزید تفتیشی کارروائی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.