ETV Bharat / jagte-raho

بی جے پی رہنما سنالی فوگاٹ گرفتار - سونالی فوگاٹ کی گرفتاری

ریاست ہریانہ کے ضلع حصار میں سرکاری افسر کو چپل سے مارنے کے الزام میں بی جے پی رہنما سنالی فوگاٹ کو گرفتار کیا گیا ہے۔

بی جے پی رہنما سونالی فوگاٹ گرفتار
بی جے پی رہنما سونالی فوگاٹ گرفتار
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 2:15 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما سونالی فوگاٹ کو حصار منڈی کمیٹی کے رکن سلطان سنگھ کو گذشتہ 05 جون2020 کو بالسمند منڈی میں چپل سے پیٹا تھا، جس کا ویڈیو وائرل ہوا۔

اس معاملے میں سونالی آج گرفتار کیا گیا اور بعد میں عدالت سےضمانت ملنے پر رہا کر دیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ سونالی فوگاٹ اور ان کے حمایتی اشیش، امت بِسلا، سھاش شرما، روی، سدھیر وغیرہ کی گرفتاری درج کرنے کے بعد پولیس نے ان کو ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ (اے سی جےایم) شفارش کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں سے ان سبھی کو ضمانت مل گئی۔

سلطان سنگھ کے وکیل مہیندر سنگھ نین اور یوگیش سِہاگ نے ملزموں کو ضمانت دیےجانےکی مخالفت کی۔

وکیل سِہاگ نے بعد میں صحافیوں کو بتایا کہ فوگاٹ کو کووِڈ۔19 کے پیش نظر عدالت 20 ہزار روپئے کی بیل بانڈ پر رہا کرنے کا حکم دیا۔

فوگاٹ کی جانب سے پیروی کرنے والے وکیل دلیپ جاکھڑ نے بتایا کہ پولیس نے معاملے کی تفتیش مکمل کر لی ہے اور آج ہی عدالت میں معاملے کا چالان بھی پیش کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.