ETV Bharat / jagte-raho

بھیونڈی: معصوم کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل - مسلم اکثریتی شہر بھیونڈی

مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر بھیونڈی میں سات سالہ معصوم بچی کو گزشتہ شب اغواء کرنے اس کے جنسی زیادتی کے بعد گلا دباکر قتل کردیا گیا، بچی کی لاش برآمد ہونے کے بعد علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی ہے۔

معصوم کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد اس کا قتل
معصوم کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد اس کا قتل
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 11:14 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر بھیونڈی کے سبھاش نگر میں رہائش پذیر ایک مزدوروں کی سات برس کی معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد اسے قتل کر دیا اور بچی کی شناخت مٹانے کے لیے پتھروں کے اس کا چہرہ کچل کر مسخ کرنے کی کوشش کی گئی۔

معصوم کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد اس کا قتل، ویڈیو

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تقریباً 10 بجے پائل نامی (تبدیل شدہ نام) سات برس کی معصوم بچی گھر کے باہر اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ کھیل رہی تھی اسی دوران آئسکریم کا لالچ دے کر نامعلوم شخص نے اسے اغوا کر لیا۔

جس کے بعد بچی کے والدین نے اس کی تلاش شروع کی لیکن اس کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا جس کے بعد پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی شکایت درج کرائی گئی۔

اگلی صبح مقامی شخص نے پولیس کو اطلاع دی کہ جھاڑیوں میں ایک بچی کی لاش پڑی ہوئی ہے جس کی شناخت پولیس نے گزشتہ شب گمشدہ ہونے والی بچی کے طور پر کی۔

اس بات کی اطلاع پولیس نے اعلیٰ افسران کو دی جس کے فوراً بعد بھیونڈی کے ڈپٹی پولیس کمشنر راج کمار شندے سمیت شہر کے سبھی پولیس اسٹیشن کے سینیئر پولیس انسپکٹرز اور اے سی پی کے علاوہ تھانے اور بھیونڈی کرائم برانچ کی ٹیم نے جائے واردات پر پہنچ کر باریک بینی سے تحقیقات کرتے ہوئے لاش کو آئی جی ایم ہسپتال بھیج دیا جہاں سے اس بچی کی لاش کو ممبئی کے جے جے ہسپتال پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کیا گیا۔

اس بابت ڈپٹی پولیس کمشنر راج کمار شندے نے بتایا کہ ' اس معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر اس سے پوچ تاچھ کر رہی ہے۔

Intro:ممبئی : سات سالہ معصوم کو اغوا کر آبروریزی کے بعد قتل

بھیونڈی میں ایک سات سالہ معصوم بچی کو گزشتہ شب اغوا کر جنسی زیادتی کے بعد گلا دباکر قتل کر اسکی شناخت مٹانے کے لئے چہرے کو پتھروں سے مسخ کر نامعلوم شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا. لاش برآمد ہونے کے بعد پورے علاقے میں زبردست خوف وہراس کا ماحول ہے.

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے قاریولی سبھاش نگر میں ایک پرجاپتی خاندان رہائش پذیر ہے جنکا تعلق اترپردیش کے دیوریا سے ہے. اور گھر میں مزدوروں کو کھانے کا میس چلانے کا کام کرتے تھے.
گزشتہ شب تقریباً 10 بجے پائل نامی (تبدیل شدہ نام) سات برس کی معصوم گھر کے باہر اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ کھیل رہی تھی اسی درمیان آئسکریم دلانے کا لالچ دے کر نامعلوم شخص اسے اغوا کر لیا. اہل خانہ کے افراد دیر رات تک تلاش کرتے رہے مگر اسکا کہیں کوئی سراغ نہیں لگ سکا جسکے بعد پولیس میں گمشدگی درج کرایا. صبح ایک مقامی شخص نے پولیس کو اطلاع دیا کہ ایک لاش جھاڑی میں پڑی ہے جسکے بعد پہنچی پولیس ٹیم نے گزشتہ شب گمشدہ ہونے والی پائل کے طور پر کیا. پولیس نے اس واردات کی اطلاع اعلیٰ افسران کو دیا جسکے فوراً بعد بھیونڈی کے ڈپٹی پولیس کمشنر راج کمار شندے ،شہر کے سبھی پولیس اشٹیشن کے سینئر پولیس انسپکٹر اور اے سی پی کے علاوہ تھانے اور بھیونڈی کرائم برانچ کی ٹیم نے جائے واردات پر پہنچ کر باریک بینی سے تحقیقات کرتے ہوئے لاش کا پنچنامہ کر آئ جی ایم ہسپتال بھیج دیا جہاں سے ممبئی کے جے جے ہسپتال پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کیا ہے. ڈپٹی پولیس کمشنر راج کمار شندے نے بتایا کہ ایک شخص کو حراست میں لیکر پوچھ تاچھ پولیس کررہی ہے. جلدہی اس واردات میں ملوث ملزمین کو گرفتار کرلیا جائے گا.

بائٹ 1:متوفی کی والدہ
بائٹ 2: راجکمار شندے ( ڈپٹی پولیس کمشنر بھیونڈی)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:ممبئی : سات سالہ معصوم کو اغوا کر آبروریزی کے بعد قتل Conclusion:ممبئی : سات سالہ معصوم کو اغوا کر آبروریزی کے بعد قتل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.